" حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ " ہوا اللہ کی رحمت ہے ، وہ رحمت بھی لاتی ہے اور عذاب بھی ۔ پس تم (اگر تمہیں اس سے……
Author: admin
مشکوۃ شریف – جلد اول – طب اور جھاڑ پھونک کا بیان – حدیث 1493
" اور حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ (ایک مرتبہ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ایک آدمی نے کسی ایسی چیز پر لعنت کی جو لعنت کی مستحق نہ تھی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم……
مشکوۃ شریف – جلد اول – طب اور جھاڑ پھونک کا بیان – حدیث 1494
" اور حضرت ابی ابن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " ہوا کو برا نہ کہو، ہاں جب تم یہ دیکھو کہ (اس کے جھلسا دینے والے جھونکوں یا اس کی ٹھنڈی لہروں کی وجہ……
مشکوۃ شریف – جلد اول – طب اور جھاڑ پھونک کا بیان – حدیث 1495
" حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ جب بھی (تیز) ہوا چلتی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ( اللہ کے سامنے عجز و انکساری کے اظہار) امت کی طرف سے خوف اور تعلیم کے پیش نظر کہ دوسرے……
مشکوۃ شریف – جلد اول – طب اور جھاڑ پھونک کا بیان – حدیث 1496
" اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب آسمان سے گھٹا دیکھتے تو ( مباح) کام کاج چھوڑ کر ادھر متوجہ ہو جاتے اور یہ دعا فرماتے " اے اللہ ! جو کچھ اس میں برائی……
مشکوۃ شریف – جلد اول – طب اور جھاڑ پھونک کا بیان – حدیث 1497
" اور حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب گرج کی آواز سنتے ہیں یا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بجلی کا گرنا معلوم ہوتا تو یہ دعا فرماتے ہیں۔ اے اللہ !……
مشکوۃ شریف – جلد اول – طب اور جھاڑ پھونک کا بیان – حدیث 1498
" حضرت عبداللہ ابن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارہ میں منقول ہے کہ وہ جب گرج کی آواز سنتے تو بات چیت چھوڑ دیتے تھے اور یہ پڑھنے لگتے۔" پاک ہے وہ ذات جس کی " رعد " تسبیح کرتا ہے اس کی تعریف کے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1
" جنائز" جنازہ کی جمع ہے، لفظ جنازہ لغت کے اعتبار سے جیم کے زیر اور زبر دونوں کے ساتھ مستعمل ہوتا ہے لیکن زیادہ فصیح جیم کے زیر کے ساتھ ہی ہے۔ جنازہ میت یعنی مردے کو جو تخت پر ہو کہتے ہیں۔
بعض حضرات……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 2
حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " بھوکے (یعنی مضطر و مسکین اور فقیر) کو کھانا کھلاؤ، بیمار کی عیادت کرو اور قیدی کو (دشمن کی قید سے) چھڑاؤ" ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 3
" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا (ایک) مسلمان کے (دوسرے) مسلمان پر پانچ حق ہیں۔ (١) سلام کا جواب دینا (٢) بیمار کی عیادت کرنا (٣) جنازہ کے ساتھ……
