حضرت انس رضی اللہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " جب اللہ تعالیٰ اپنے کسی بندہ کی بھلائی کا ارادہ کرتا ہے تو اسے اس کے گناہوں کی سزا جلد ہی دنیا میں دے دیتا ہے اور جب اپنے……
Author: admin
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 45
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " بڑی مصیبتوں کے بدلہ بڑا اجر ہے۔ اور جب اللہ تعالیٰ کسی قوم کو پسند کرتا ہے تو اسے (مصیبتوں میں ) مبتلا کر دیتا……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 46
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " مؤمن مرد یا مؤمن عورت کی جان، اس کے مال اور اس کی اولاد کو ہمیشہ مصیبت و بلاء پہنچتی رہتی ہے یہاں تک کہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 47
حضرت محمد بن خالد سلمی اپنے باپ سے اور وہ ان کے دادا (یعنی اپنے والد مکرم) سے نقل کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " بندہ کے لئے اللہ تعالیٰ کی جانب سے (جنت میں) جو عظیم درجہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 48
حضرت عبداللہ بن شخیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " ابن آدم اس حال میں پیدا کیا گیا ہے کہ اس کے پہلو میں (یعنی اس کے قریب) ننانوے مہلک بلائیں ہیں اگر……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 49
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " قیامت کے دن جب مبتلائے مصیب و بلاء بہت زیادہ اجر و ثواب سے نوازے جائیں گے تو اہل عافیت (یعنی وہ لوگ جو دنیا……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 50
حضرت عامر رامی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (ایک مرتبہ) بیماریوں کا ذکر کیا، چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ " مؤمن جب کسی بیماری میں مبتلا……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 51
حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " جب تم مریض کے پاس (اس کا حال پوچھنے کے لئے) جاؤ تو اس کی زندگی کے بارے میں اس کا غم دور کرو (یعنی تسلی و تشفی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 52
حضرت سلیمان ابن صرد رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " جو شخص پیٹ کی بیماری (مثلاً دست و استسقاء وغیرہ ) میں مر گیا تو اسے اس کی قبر کے عذاب میں مبتلا نہیں……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 53
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک یہودی لڑکا تھا جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت کیا کرتا تھا ۔ جب وہ بیمار ہوا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کے پاس تشریف لے گئے چنانچہ……
