مشکوۃ شریف – جلد دوم – صدقہ فطر کا بیان – حدیث 314

روایت ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے رمضان کے آخری دنوں میں (لوگوں سے) کہا کہ تم اپنے روزوں کی زکوۃ نکالوں یعنی صدقہ فطر ادا کرو رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ صدقہ ہر مسلمان……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – صدقہ فطر کا بیان – حدیث 315

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے روزوں کی بے ہودہ باتوں اور لغو کلام سے پاک کرنے کے لئے نیز مساکین کو کھلانے کے لئے صدقہ فطر لازم قرار دیا ہے۔ (ابو……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – صدقہ فطر کا بیان – حدیث 316

حضرت عمرو بن شعیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے نقل کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مکہ کے گلی کوچوں میں یہ منادی کرائی کہ سن لو! صدقہ فطر ہر مسلمان پر واجب ہے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – صدقہ فطر کا بیان – حدیث 317

حضرت عبداللہ بن ثعلبہ یا حضرت ثعلبہ بن عبداللہ بن ابی صعیر اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " صدقہ فطر واجب ہے گیہوں میں سے ایک صاع دو آدمیوں کی طرف سے (کہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – جن لوگوں کو زکوۃ کا مال لینا اور کھانا حلال نہیں ہے ان کا بیان – حدیث 318

اس باب کے تحت وہ احادیث نقل کی جائیں گی جن سے معلوم ہو گا کہ زکوۃ کا مال کن لوگوں کو لینا اور اس سے فائدہ اٹھانا جائز نہیں ہے، چونکہ اس باب سے متعلق بہت زیادہ مسائل ہیں اس لئے مناسب یہ ہے کہ پہلے ان تمام……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – جن لوگوں کو زکوۃ کا مال لینا اور کھانا حلال نہیں ہے ان کا بیان – حدیث 319

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک کھجور کے پاس سے گزرے جو راستے میں پڑی ہوئی تھی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے دیکھ کر فرمایا کہ اگر مجھے یہ خوف……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – جن لوگوں کو زکوۃ کا مال لینا اور کھانا حلال نہیں ہے ان کا بیان – حدیث 320

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت حسن بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے زکوۃ کی رکھی ہوئی کھجوروں میں سے ایک کھجور اٹھا کر اپنے منہ میں ڈال لی (یہ دیکھ کر) نبی کریم صلی اللہ علیہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – جن لوگوں کو زکوۃ کا مال لینا اور کھانا حلال نہیں ہے ان کا بیان – حدیث 321

حضرت عبدالمطلب بن ربیعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " یہ صدقات یعنی زکوۃ تو انسانوں کے میل ہیں ، صدقہ نہ تو محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے حلال……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – جن لوگوں کو زکوۃ کا مال لینا اور کھانا حلال نہیں ہے ان کا بیان – حدیث 322

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ معمول تھا کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس کھانے کی کوئی چیز لائی جاتی تو پہلے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – جن لوگوں کو زکوۃ کا مال لینا اور کھانا حلال نہیں ہے ان کا بیان – حدیث 323

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ بریرہ کے متعلق تین احکام سامنے آئے پہلا حکم تو یہ کہ جب وہ آزاد ہوئی تو اسے اپنے خاوند کے بارے میں اختیار دیا گیا (دوسرا حکم یہ کہ) آنحضرت صلی اللہ علیہ……

View Hadith