مشکوۃ شریف – جلد دوم – قضاء روزہ کا بیان – حدیث 544

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخص کا انتقال ہو جائے اور اس کے ذمہ روزے ہوں تو اس کی طرف سے اس کے ورثاء روزہ رکھیں (یعنی فدیہ دیں) (بخاری ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – قضاء روزہ کا بیان – حدیث 545

حضرت نافع (تابعی) حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخص کا انتقال ہو جائے اور اس کے ذمہ رمضان کے روزے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – قضاء روزہ کا بیان – حدیث 546

حضرت امام مالک رحمہ اللہ کے بارہ میں مروی ہے کہ ان تک یہ روایت پہنچی ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا جاتا تھا کہ کیا کوئی شخص کسی دوسرے کی طرف سے نماز پڑھ سکتا ہے یا کسی دوسرے کی طرف……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – نفل روزہ کا بیان – حدیث 547

ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب نفل روزے رکھنے شروع کرتے تو ہم کہتے کہ اب آپ روزے رکھنا ختم نہیں کریں گے اور جب روزے نہ رکھنے پر آتے تو……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – نفل روزہ کا بیان – حدیث 548

حضرت عبداللہ بن شقیق (تابعی) کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا کہ کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پورے مہینہ روزہ رکھا کرتے تھے؟ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا کہ میں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – نفل روزہ کا بیان – حدیث 549

حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عمران سے پوچھا یا کسی دوسرے شخص سے پوچھا اور عمران سنتے تھے کہ اے فلاں شخص کے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – نفل روزہ کا بیان – حدیث 550

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا رمضان کے روزے کے بعد بہترین روزے اللہ کے مہینے کے کہ وہ ماہ محرم ہے کہ روزے ہیں اور فرض نماز کے بعد سب سے بہتر……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – نفل روزہ کا بیان – حدیث 551

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نے نہیں دیکھا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی دن روزہ کا ارادہ کرتے ہوں اور اس دن کو کسی دوسرے دن پر فضیلت دیتے ہوں۔ مگر اس دن یعنی یوم……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – نفل روزہ کا بیان – حدیث 552

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ جس وقت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عاشورہ کے دن روزہ رکھا اور صحابہ کو بھی اس دن روزہ رکھنے کا حکم دیا تو صحابہ نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! یہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – نفل روزہ کا بیان – حدیث 553

حضرت ام فضل بنت حارث رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ ایک مرتبہ عرفہ کے روز میرے سامنے کچھ لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے روزہ کے بارہ میں بحث کرنے لگے بعض لوگ تو کہہ رہے تھے کہ آپ صلی اللہ……

View Hadith