مشکوۃ شریف – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 664

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ میں سے ایک شخص نے اپنا خیمہ قبر پر کھڑا کر لیا مگر انہیں اس بات کا علم نہیں تھا کہ یہاں قبر ہے چنانچہ ناگہاں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 665

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم الم تنزیل السجدہ اور تبارک الذی بیدہ الملک پڑھے بغیر نہیں سوتے تھے۔ (احمد، ترمذی، دارمی ، ) امام ترمذی کہتے ہیں کہ یہ حدیث……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 666

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما اور حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ دونوں راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سورت اذا زلزلت آدھے قرآن کے برابر ہے، سورت قل ہو اللہ تہائی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 667

حضرت معقل بن یسار رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص صبح کے وقت تین مرتبہ یہ کہے اعوذ باللہ السمیع العلیم من الشیطان……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 668

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص ہر روز دو سو مرتبہ قل ہو اللہ احد پڑھے تو اس (کے نامہ اعمال میں) سے پچاس برس……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 669

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اپنے بستر پر سونے کا ارادہ کرے اور پھر اپنی داہنی کروٹ پہ لیٹ کر سو مرتبہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 670

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو قل ہو اللہ احد پڑھتے سنا تو فرمایا کہ (اس کے لئے) واجب ہو گئی؟ میں نے عرض کیا کہ کیا چیز واجب ہو……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 671

حضرت فروہ بن نوفل اپنے والد مکرم سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! مجھے کوئی ایسی چیز (یعنی آیت یا سورت) سکھلا دیجئے جسے میں اپنے بستر پر جا کر (یعنی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 672

حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ جب کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ جحفہ اور ابواء (جو کہ مکہ اور مدینہ کے راستہ میں دو مقام ہیں) کے درمیان چلے جا رہے تھے کہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – فضائل قرآن کا بیان – حدیث 673

حضرت عبداللہ بن خبیب فرماتے ہیں کہ ہم ایک سخت اندھیری اور بارش کی رات میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ڈھونڈھتے ہوئے نکلے (یعنی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کہیں تشریف لے جا رہے ہم بھی آپ کو ڈھونڈھتے……

View Hadith