حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی دونوں انگلیوں یعنی دونوں ہاتھوں کی انگلیوں کے سرے اپنے مونڈھوں کے……
Author: admin
مشکوۃ شریف – جلد دوم – دعاؤں کا بیان – حدیث 775
سائب بن یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد مکرم سے نقل کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب دعا مانگتے اور اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے تو اپنے منہ پر دونوں ہاتھوں کو پھیرتے۔ (مذکورہ بالا تینوں……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – دعاؤں کا بیان – حدیث 776
حضرت عکرمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا سوال (دعا) کرنے کا ادب طریقہ یہ ہے کہ تم اپنے دونوں ہاتھوں کو اپنے مونڈھوں کے برابر یا ان کے قریب تک……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – دعاؤں کا بیان – حدیث 777
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارہ میں مروی ہے کہ وہ کہا کرتے تھے کہ تمہارا اپنے ہاتھوں کو بہت زیادہ اٹھانا بدعت ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اکثر اس سے زیادہ یعنی سینہ سے زیادہ اوپر نہیں……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – دعاؤں کا بیان – حدیث 778
حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کسی کا ذکر کرتے اور پھر اس کے لئے دعا کرتے (یعنی اس کے لئے دعا کرنے کا ارادہ کرتے ) تو پہلے اپنے لئے دعا کرنا شروع……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – دعاؤں کا بیان – حدیث 779
حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ جو بھی مسلمان کوئی دعا مانگتا ہے ایسی دعا کہ اس میں نہ تو گناہ کی کسی چیز کی طلب ہو اور نہ ناطہ توڑنے کی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – دعاؤں کا بیان – حدیث 780
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا پانچ دعائیں ہیں جنہیں شرف قبولیت سے نوازا جاتا ہے۔ (١) مظلوم کی دعا یہاں……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – ذکراللہ اور تقرب الی اللہ کا بیان – حدیث 781
تقرب الی اللہ یعنی اللہ کا قرب و نزدیکی حاصل کرنے سے ذکر اللہ کے ذریعے اللہ کا تقرب حاصل کرنا بھی مراد ہو سکتا ہے اور نوافل کے ذریعہ اللہ کا تقرب حاصل کرنا بھی مراد ہو سکتا ہے۔
ذکر اللہ کی قسمیں
ذکر……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – ذکراللہ اور تقرب الی اللہ کا بیان – حدیث 782
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ دونوں راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب بھی کوئی جماعت اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے کے لئے بیٹھتی ہے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – ذکراللہ اور تقرب الی اللہ کا بیان – حدیث 783
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ کے راستوں پر چلے جا رہے تھے کہ ایک پہاڑ کے پاس سے گزرے جس کا نام جمدان تھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے……
