حضرت خولہ بنت حکیم رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے سنا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے جو شخص کسی نئی جگہ (خواہ سفر کی حالت میں یا حضر میں ) آئے اور پھر یہ کلمات کہے تو اس کو کوئی……
Author: admin
مشکوۃ شریف – جلد دوم – مختلف اوقات کی دعاؤں کا بیان – حدیث 955
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن ایک شخص رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہنے لگا یا رسول اللہ! میں ایک بچھو کی وجہ سے اذیت میں مبتلا ہو گیا ہوں۔ جس نے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – مختلف اوقات کی دعاؤں کا بیان – حدیث 956
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب سفر میں ہوتے تو بوقت سحر یہ کہتے ۔ سنی سننے والے نے اللہ کی تعریف کو جو میں نے کی اور اس کی نعمتوں کی خوبی کے اقرار کو……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – مختلف اوقات کی دعاؤں کا بیان – حدیث 957
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب جہاد یا حج یا عمرہ سے واپس میں سفر میں ہوتے ہر بلند جگہ (ٹیلا وغیرہ) پر چڑھتے ہوئے پہلے تین مرتبہ تکبیر اللہ اکبر کہتے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – مختلف اوقات کی دعاؤں کا بیان – حدیث 958
حضرت عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جنگ احزاب کے دن مشرکین کے لئے بد دعا فرمائی چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بارگاہ حق میں یوں عرض رسا……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – مختلف اوقات کی دعاؤں کا بیان – حدیث 959
حضرت عبداللہ بن بسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے والد کے پاس بطور مہمان تشریف لائے چنانچہ ہم نے کھانا اور مالیدہ کی مانند ایک چیز آپ صلی اللہ علیہ وآلہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – مختلف اوقات کی دعاؤں کا بیان – حدیث 960
حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہلال دیکھتے تو یہ دعا پڑھتے۔ دعا (اللہم اھلہ علینا بالامن والایمان والسلامۃ والاسلام ربی وربک اللہ) اے اللہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – مختلف اوقات کی دعاؤں کا بیان – حدیث 961
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ دونوں کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص کسی مبتلاء مصیبت کو دیکھے اور دیکھ کر یہ دعا پڑھے (الحمدللہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – مختلف اوقات کی دعاؤں کا بیان – حدیث 962
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص بازار میں پہنچ کر یہ کلمات پڑھتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کے لئے دس لاکھ نیکیاں لکھتا ہے اس سے دس لاکھ برائیاں……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – مختلف اوقات کی دعاؤں کا بیان – حدیث 963
حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو دعا مانگتے سنا جو اس طرح کہہ رہا تھا اے اللہ میں تجھ سے پوری نعمت مانگتا ہوں، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ……
