حضرت طلحہ بن عبیداللہ بن کریز کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ایسا کوئی دن نہیں ہے جس میں شیطان کو اتنا زیادہ ذلیل و راندہ اور اتنا زیادہ حقیر پر غیظ دیکھا گیا ہو جتنا کہ وہ……
Author: admin
مشکوۃ شریف – جلد دوم – وقوف عرفات کا بیان – حدیث 1145
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا عرفہ کے دن اللہ تعالیٰ آسمان دنیا پر نزول فرماتا ہے (یعنی رحمت اور احسان و کریم کے ساتھ قریب ہوتا ہے) اور پھر فرشتوں……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – وقوف عرفات کا بیان – حدیث 1146
ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ قریش اور وہ لوگ جو قریش کے طریقہ کے پابند تھے مزدلفہ میں قیام کرتے تھے اور قریش کو حمس یعنی بہادر و شجاع کہا جاتا تھا۔ (قریش کے علاوہ) اور تمام……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – وقوف عرفات کا بیان – حدیث 1147
حضرت عباس بن مرد اس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عرفہ کی شام کو اپنی امت کے لئے بخشش کی دعا مانگی، جو قبول کی گئی اور حق تعالیٰ نے فرمایا کہ میں نے آپ صلی اللہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – عرفات اور مزدلفہ سے واپسی کا بیان – حدیث 1148
حضرت ہشام بن عروہ اپنے والد حضرت عروہ سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا گیا کہ حجۃ الوداع کے موقع پر عرفات سے واپسی میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – عرفات اور مزدلفہ سے واپسی کا بیان – حدیث 1149
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے بارہ میں منقول ہے کہ وہ عرفہ کے دن (عرفات سے منی کی طرف) واپسی میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ تھے چنانچہ (ان کا بیان ہے کہ راستہ میں) آنحضرت صلی اللہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – عرفات اور مزدلفہ سے واپسی کا بیان – حدیث 1150
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ عرفات سے مزدلفہ تک تو اسامہ ابن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے بیٹھے رہے پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مزدلفہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – عرفات اور مزدلفہ سے واپسی کا بیان – حدیث 1151
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مزدلفہ میں مغرب اور عشاء کی نمازوں کو جمع کیا (یعنی عشاء کے وقت دونوں نمازوں کو ایک ساتھ پڑھا ) اور ان میں سے ہر ایک کے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – عرفات اور مزدلفہ سے واپسی کا بیان – حدیث 1152
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے کبھی نہیں دیکھا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کوئی نماز اپنے وقت کے علاوہ کسی اور وقت میں پڑھی ہو سوائے دو نمازوں کے کہ وہ مغرب……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – عرفات اور مزدلفہ سے واپسی کا بیان – حدیث 1153
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے اہل و عیال کے کمزور ضعیف لوگوں کے جس زمرے کو مزدلفہ کی رات میں پہلے ہی بھیج دیا تھا اسی میں میں بھی شامل تھا۔……
