مشکوۃ شریف – جلد دوم – سر منڈانے کا بیان – حدیث 1194

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مجھ سے بیان کیا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سر کے بال مروہ کے قریب تیر کی پیکان سے کترے۔ (بخاری و……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – سر منڈانے کا بیان – حدیث 1195

حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجۃ الوداع میں فرمایا۔ اے اللہ! سر منڈانے والوں پر رحم فرما! صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! بال کتروانے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – سر منڈانے کا بیان – حدیث 1196

حضرت یحییٰ بن حصین (تابعی) اپنی دادی محترمہ سے (کہ جن کی کنیت ام الحصین ہے) نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے حجۃ الوداع میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سر منڈانے والوں کے لئے تین مرتبہ اور بال کتروانے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – سر منڈانے کا بیان – حدیث 1197

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منیٰ میں آنے کے بعد جمرہ عقبہ کے پاس تشریف لائے اور وہاں کنکریاں ماریں پھر منیٰ میں اپنی قیام گاہ پر تشریف لائے اور اپنی ہدی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – سر منڈانے کا بیان – حدیث 1198

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو احرام باندھنے سے پہلے خوشبو لگاتی تھی (احرام خواہ حج کا ہوتا خواہ عمرہ کا اور خواہ دونوں کا) اور میں نحر (قربانی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – سر منڈانے کا بیان – حدیث 1199

حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نحر کے دن (رمی اور قربانی سے فارغ ہو کر ) مکہ تشریف لائے اور چاشت کے وقت طواف فرض کیا پھر (اس روز) وہاں سے واپس ہوئے اور……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – سر منڈانے کا بیان – حدیث 1200

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا دونوں راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عورت کو اپنا سر منڈاوانے سے منع فریایا ہے۔(ترمذی)

تشریح
اس ارشاد گرامی کا مطلب یہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – سر منڈانے کا بیان – حدیث 1201

سر منڈانے یا بال کتروانے کی مقدار
حنفیہ کے ہاں فقہی مسئلہ یہ ہے کہ سر منڈانے کے سلسلہ میں صرف چوتھائی سر کا منڈنا واجب ہے اور پورے سر کا منڈانا افضل ہے، ہاں بال کتروانے کے سلسلہ میں واجب صرف چوتھائی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – سر منڈانے کا بیان – حدیث 1202

حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاصرضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حجۃ الوداع کے موقع پر جب منیٰ میں ٹھہرے تاکہ لوگ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مسائل دریافت کریں تو ایک شخص آپ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – سر منڈانے کا بیان – حدیث 1203

اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ قربانی کے دن منیٰ میں لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے (تقدیم و تاخیر کے سلسلسہ میں) مسائل دریافت کررہے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم جواب میں یہی……

View Hadith