مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1294

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کسی سفر سے واپس ہوتے تو مدینہ منورہ کی دیواریں (یعنی اس کی عمارتیں) دیکھ کر اپنے اونٹ کو دوڑانے لگتے اور اگر گھوڑے یا خچر……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1295

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نظر مبارک جب احد پہاڑ پر پڑی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ یہ پہاڑ ہم سے محبت رکھتا ہے اور ہم اس سے محبت رکھتے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1297

حضر سلیمان بن ابوعبداللہ (تابعی) کہتے ہیں کہ میں نے دیکھا کہ حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ایک شخص کو پکڑا جو اس حرم مدینہ (یعنی مدینہ کے اطراف ) میں شکار مار رہا تھا جسے رسول اللہ صلی اللہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1298

حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے آزاد کردہ غلام صالح کہتے ہیں کہ حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مدینہ کے غلاموں میں سے کچھ غلاموں کو مدینہ کا درخت کاٹتے ہوئے پایا تو انہوں نے ان کے اسباب ضبط کر لئے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1299

حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " وج کا شکار اور اس کے خاردار درخت حرام ہیں جو اللہ تعالیٰ کے لئے (یعنی اللہ تعالیٰ بموجب) حرام کئے گئے (یا یہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1300

حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ جو شخص مدینہ میں مر سکتا ہو اسے مدینہ ہی میں مرنا چاہئے کیونکہ جو شخص مدینہ میں مرے گا میں اس کی شفاعت کروں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1301

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ ویران و اجاڑ ہونے والے اسلامی شہروں میں سب سے آخری نمبر مدینہ کا ہوگا امام ترمذی نے اس روایت کو نقل کیا ہے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1302

حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " اللہ تعالیٰ نے بذریعہ وحی مجھے مطلع فرمایا کہ آپ صلی اللہ علیہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1303

حضرت ابوبکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " مدینہ میں کانے دجال کا خوف (بھی) داخل نہیں ہوگا، اس دن (جب کہ کانا دجال نمودار……

View Hadith