حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (بطور دعا) فرمایا ۔ اے اللہ! مدینہ کو اس برکت سے دوگنی برکت عطا فرما جو تونے مکہ کو عطا کی……
Author: admin
مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1305
اور خطاب کے خاندان کا ایک شخص ناقل ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ جو شخص بالقصد میری زیارت کرے گا وہ قیامت کے دن میرا ہمسایہ اور میری پناہ میں ہو گا، جس شخص نے مدینہ میں سکونت اختیار……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1306
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بطریق مرفوع (یعنی آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد گرامی نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخص نے حج کیا اور پھر میرے وصال کے بعد میری قبر……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1307
حضرت یحییٰ بن سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ مجھ تک یہ حدیث پہنچی ہے کہ ایک دن مدینہ میں ایک قبر کھودی جا رہی تھی اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی وہاں تشریف فرما تھے، ایک شخص نے قبر……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1308
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما راوی ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا کہ میں نے وادی عقیق میں (جو مدینہ کا ایک جنگل ہے) رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1309
عمرہ واجب نہیں ہے بلکہ عمر بھر میں ایک مرتبہ سنت مؤ کدہ ہے عمرہ کے لئے کسی خاص زمانہ کی شرط نہیں ہے، جیسا کہ حج کے لئے ہے بلکہ جس وقت چاہے کر سکتا ہے اسی طرح ایک سال میں کئی مرتبہ بھی عمرہ کیا جا سکتا……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1310
حج کے بیان میں " جنایت" اس حرام فعل کو کہتے ہیں جس کی حرمت احرام یا حرم کے سبب سے ہو اور جس کے مرتکب پر کوئی چیز مثلاً قربانی یا صدقہ بطور جزاء یعنی بطور کفارہ واجب ہوتی ہو ، چنانچہ اس کی کچھ تفصیل……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – حرم مدینہ کا بیان – حدیث 1311
جو کوئی حج کرنے جائے اس کو چاہئے کہ اگر حج فرض ہو تو پہلے اپنے حج سے فارغ ہو جائے پھر روضہ اطہر کی زیارت کے لئے مدینہ جائے اور اگر حج نفل ہو تو اختیار ہے کہ چاہے تو پہلے زیارت کرے اور اس کے بعد حج کرے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 1
اسلامی نقطہ نظر سے کائنات انسانی کی عملی زندگی کی دو محور ہیں اول حقوق اللہ کہ جسے عبادات کہتے ہیں اور دو حقوق العباد کہ جسے معاملات کہا جاتا ہے یہی دو اصطلاحیں ہیں جو انسانی نظام حیات کے تمام اصول……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 2
کسب اور طلب حلال کا مطلب ہے اپنی معاشی ضروریات مثلا روٹی کپڑے وغیرہ کے حصول کے لئے کمانا اور پاک روزی وحلال پیشہ کو بہرصورت اختیار کرنا چنانچہ اس باب میں کسب معاش کی فضیلت ذکر کی گئی ہے اور یہ بیان……
