جامع ترمذی – جلد اول – پینے کے ابواب – حدیث 1962

ابوسائب سلم بن جنادہ بن سلم کوفی، حفص بن غیاث، عبیداللہ بن عمر، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں چلتے پھرتے اور کھڑے ہو کر کھایا……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – پینے کے ابواب – حدیث 1963

احمد بن منیع، ہشیم، عاصم احول، مغیرہ، شعبی، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زمزم کا پانی کھڑے ہو کر پیا اس باب میں علی، سعید، عبداللہ بن عمر……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – پینے کے ابواب – حدیث 1964

قتیبہ، محمد بن جعفر، حسین معلم، حضرت عمر بن شعیب اپنے والد اور وہ ان کے دادا سے نقل کرتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کھڑے ہو اور بیٹھ کر (دونوں طرح) پیتے ہوئے دیکھا ہے یہ حدیث حسن……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – پینے کے ابواب – حدیث 1965

قتیبہ، یوسف بن حماد، عبدالوارث بن سعید، ابوعصام، حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پانی پیتے ہوئے تین مرتبہ سانس لیتے اور فرماتے یہ زیادہ سیراب کرنے والا خوشگوار ہے……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – پینے کے ابواب – حدیث 1966

بندار، عبدالرحمن بن مہدی، عزرہ بن ثابت انصاری، ثمامہ بن انس، انس بن مالک ہم سے روایت کی بندار نے انہوں نے عبدالرحمن بن مہدی سے انہوں نے عزرہ بن ثابت انصاری سے انہوں نے ثمامہ بن انس بن مالک رضی اللہ……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – پینے کے ابواب – حدیث 1967

ابوکریب، وکیع، یزید بن سنان جزری، ابن عطاء بن ابی رباح، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اونٹ کی طرح ایک سانس میں نہ پیو بلکہ دو اور تین……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – پینے کے ابواب – حدیث 1968

علی بن خشرم، عیسیٰ بن یونس، رشدین بن کریب، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب پانی پیتے تو دو مرتبہ سانس لیتے۔ یہ حدیث حسن غریب ہے ہم اسے صرف رشدین……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – پینے کے ابواب – حدیث 1969

علی بن خشرم، عیسیٰ بن یونس، مالک بن انس، ایوب، ابن حبیب، حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پینے کی چیز میں پیتے وقت پھونکیں مارنے سے منع فرمایا۔ ایک……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – پینے کے ابواب – حدیث 1971

اسحاق بن منصور، عبدالصمد بن عبدالوارث، ہشام، دستوائی، یحیی بن ابوکثیر، حضرت عبداللہ بن ابوقتادہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی شخص کوئی……

View Hadith