سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 973

محمد بن عبدالملک بن ابی شوارب، عبدالواحد بن زیاد، عاصم، شعبی، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں میں رات کو اپنی خالہ ام المؤمنین حضرت میمونہ کے پاس رہا ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات میں اٹھ کر نماز پڑھنے……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 974

بکر بن خلف، ابوبشر، ابوبکر حنفی، ضحاک بن عثمان، شرحبیل، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مغرب کی نماز پڑھ رہے تھے۔ میں آیا اور آپ کی بائیں جانب……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 975

نصر بن علی، علی، شعبہ، عبداللہ بن مختار، موسیٰ بن انس، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی ایک اہلیہ کو اور مجھے نماز پڑھا رہے تھے تو آپ نے مجھے اپنی دائیں……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 976

محمد بن صباح، سفیان بن عیینہ، اعمش، عمارة بن عمیر، ابومعمر، حضرت ابومسعود انصاری فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز کے لئے کھڑے ہوتے) وقت ہمارے کندھوں پر ہاتھ پھیرتے اور فرمایا کرتے……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 977

نصر بن علی جہضمی، عبدالوہاب، حمید، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پسند کرتے تھے کہ مہاجرین و انصاری آپ کے قریب ہوں تاکہ آپ سے (علم اور احکام) حاصل کریں……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 978

ابو کریب، ابن ابی زائدہ، ابواشہب، ابونضرة، حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دیکھا کہ آپ کے صحابہ میں بعض پیچھے رہتے ہیں تو فرمایا آگے بڑھو اور میری……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 979

بشر بن ہلال صواف، یزید بن زریع، خالد حذاء، ابوقلابہ ، حضرت مالک بن حویرث فرماتے ہیں میں اور میرے ایک ساتھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے (اور کچھ عرصہ حاضر خدمت رہ کر) جب واپس……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 980

محمد بن بشار محمد بن جعفر، شعبہ، اسماعیل بن رجاء، اوس بن ضمعج، حضرت ابومسعود فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قوم کا امام وہ بنے جو کتاب اللہ کو سب سے زیادہ (سمجھ بوجھ کر تفسیر……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 981

ابوبکر بن ابی شیبہ، سعید بن سلیمان، عبدالحمید بن سلیمان، حضرت ابوحازم کہتے ہیں کہ حضرت سہل بن سعد اپنی قوم کے جوانوں کو آگے کرتے ، وہ نماز پڑھاتے تو ان سے درخواست کی گئی کہ آپ ایسا (کیوں) کرتے ہیں حالانکہ……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 982

ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، ام غراب، عقیلہ، حضرت سلامہ بنت حر فرماتی ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا لوگوں پر ایک دور ایسا بھی آئے گا کہ دیر تک کھڑے رہیں گے لیکن کوئی امام نہ ملے……

View Hadith