احمد بن سنان و اسحاق بن منصور، یزید بن ہارون، شعبہ، جابر، سالم، حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سفر میں دو رکعتیں پڑھتے اس سے زیادہ نہ پڑھتے اور رات کو تہجد بھی پڑھتے (راوی……
اقامت نماز اور اس کا طریقہ
سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1194
اسماعیل بن موسی، شریک، جابر، عامر، حضرت ابن عباس عمر فرماتے ہیں کہ سفر کی نماز دو کعت پڑھنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا طریقہ ہے اور یہ مکمل نماز ہے قصر اور کم نہیں اور سفر کم نہیں اور سفر……
سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1195
محمد بن بشار، حماد بن مسعدہ، میمون بن موسیٰ مرئی، حسن، ام حسن، حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وتر کے بعد مختصر سی دو رکعتیں بیٹھ کر پڑھتے ۔……
سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1196
عبدالرحمن بن ابراہیم دمشقی، عمرو بن عبدالواحد، اوزاعی، یحییٰ بن ابی کثیر، ابوسلمہ، حضرت عائشہ صدیقہ فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک رکعت وتر پڑھتے پھر دو رکعتیں پڑھتے ان میں بیٹھ کر……
سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1197
علی بن محمد، وکیع، مسعر و سفیان، سعد بن ابراہیم، ابوسلمہ بن عبدالرحمن، حضرت عائشہ صدیقہ بیان فرماتی ہیں میں اخیر رات میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنے پاس سوتا ہوا پاتی یعنی وتر کے بعد……
سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1198
ابوبکر بن ابی شیبہ، اسماعیل بن علیہ، عبدالرحمن بن اسحاق ، زہری، عروہ، امّ المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فجر کی سنتیں پڑھ کر دائیں کروٹ پر (کچھ دیر……
سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1199
عمر بن ہشام ، نضر بن شمیل، سہیل بن ابی صالح، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فجر کی سنتوں کے بعد کروٹ پر لیٹ جاتے ۔……
سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1200
احمد بن سنان، عبدالرحمن بن مہدی، مالک بن انس، ابوبکر بن عمر بن عبدالرحمن بن عبداللہ بن عمر بن خطاب، حضرت سعید بن یسار کہتے ہیں کہ میں حضرت ابن عمر کے ساتھ تھا تو میں پیچھے رہ گیا اور وتر پڑھے۔ حضرت……
سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1201
محمد بن یزید اسفاطی، ابوادوود، عباد بن منصور، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی سواری پر بھی وتر پڑھ لیتے تھے ۔……
سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1202
ابوداؤد سلیمان بن توبہ، یحییٰ بن ابی بکیر، زائدہ، عبداللہ بن محمد بن عقیل، حضرت جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت ابوبکر سے فرمایا آپ وتر کب پڑھتے ہیں ؟ عرض کیا……
