سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1283

ابوبکر بن خلاد باہلی، وکیع بن جراح، موسیٰ بن عبیدة، محمد بن عمرو بن عطاء، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عیدین میں سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الْأَعْلَی……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1284

محمد بن عبداللہ بن نمیر، وکیع، حضرت اسماعیل بن خالد کہتے ہیں کہ میں نے ابوکامل کو دیکھا جنہیں شرف صحبت حاصل تھا۔ تو میرے بھائی نے ان سے حدیث بیان کی۔ فرمایا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1285

محمد بن عبداللہ بن نمیر، محمد بن عبید، اسماعیل بن ابی خالد، حضرت قیس بن عائذ ابوکاہل فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایک خوبصورت اونٹنی پر خطبہ دیتے دیکھا اور ایک حبشی اس……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1287

ہشام بن عمار، عبدالرحمن بن سعد بن عمار بن سعد، سعد بن عمار بن سعد، عمار بن سعد، حضرت سعد مؤذن فرماتے ہیں کہ خطبہ کے درمیان تکبیر کہتے تھے اور خطبہ عیدین میں بہت تکبیریں کہتے تھے ۔……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1288

ابوکریب، ابواسامہ، داؤد بن قیس، عیاض بن عبد اللہ، حضرت ابوسعید خدری فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عید کے روز تشریف لاتے۔ لوگوں کو دو رکعتیں پڑھا کر سلام پھیرتے پھر قدموں پر کھڑے……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1289

یحییٰ بن حکیم، ابوبحر، عبیداللہ بن عمرو رقیک، اسماعیل بن مسلم خولانی، ابوزبیر، حضرت جابر کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عید الفطر یا اضحی کے روز تشریف لائے اور آپ نے کھڑے ہو کر خطبہ……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1290

ہدیہ بن عبدالوہاب و عمرو بن رافع بجلی، فضل بن موسی، بن جریج، عطاء، حضرت عبداللہ بن سائب کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز عید میں حاضر ہوا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1291

محمد بن بشار، یحییٰ بن سعید، شعبہ، عدی بن ثابت، سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے اور لوگوں کو عید کی نماز پڑھائی نہ اس سے……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1292

علی بن محمد، وکیع، عبداللہ بن عبدالرحمن طائفی، عمرو بن شعیب، شعیب، حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عید میں نماز سے پہلے یا بعد کوئی نماز نہیں پڑھی ۔……

View Hadith