سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1293

محمد بن یحییٰ، ہیثم بن جمیل، عبیداللہ بن عمر رقی، عبداللہ بن محمد بن عقیل، عطاء بن یسار، حضرت ابوسعید خدری بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عید سے پہلے کوئی نماز نہ پڑھتے تھے اور……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1294

ہشام بن عمار، عبدالرحمن بن سعد بن عمار بن سعد، سعد بن عمار بن سعد، عمار بن سعد، حضرت سعد سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز عید کے لئے پیدل تشریف لے جاتے اور پیدل ہی واپس آتے ۔……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1295

محمد بن صباح، عبدالرحمن بن عبداللہ عمری، عبداللہ عمری و عبیداللہ، نافع، حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز عید کے لئے پیدل تشریف لے جاتے اور پیدل واپس آتے ۔……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1297

محمد بن صباح، عبدالعزیز بن خطاب، مندل، محمد بن عبیداللہ بن ابی رافع، عبیداللہ بن ابی رافع، حضرت ابورافع فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز عید کے لئے چل کر آتے ۔……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1298

ہشام بن عمار، عبدالرحمن بن سعد بن عمار بن سعد، سعد بن عمار بن سعد، عمار بن سعد، حضرت سعد فرماتے ہیں کہ نبی کریم جب عید کے لئے جاتے تو سعید بن عاص کے گھر کے قریب سے گزرتے پھر خیمہ والوں کے پاس سے پھر……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1299

یحییٰ بن حکیم، ابوقتیبہ، عبیداللہ بن عمر، نافع، حضرت ابن عمر نماز عید کے لئے ایک رستے سے جاتے اور دوسرے رستے سے واپس آتے اور یہ فرماتے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایسا ہی کیا کرتے تھے ۔……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1300

احمد بن ازہر، عبدالعزیز بن خطاب، مندل، محمد بن عبیداللہ بن ابی رافع، عبیداللہ بن ابی رافع، حضرت ابورافع سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عید کے لئے چل کر آتے اور جس راہ سے آتے تھے اس……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1301

محمد بن حمید، ابوتمیلہ، فلیح بن سلیمان، سعید بن حارث زرقی، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب عید کے لئے تشریف لاتے تو واپس میں جس راہ سے آئے تھے اس……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1302

سوید بن سعید، شریک ، مغیرة، حضرت عیاض اشعری نے (عراق کے شہر) انبار میں عید کی تو فرمایا کیا ہوا میں تمہیں اس طرح خوشیاں مناتا نہیں دیکھ رہا جیسے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہاں خوشیاں منائی جاتی……

View Hadith