سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1413

ہشام بن عمار، ابوالخطاب دمشقی، زریق ابوعبداللہ الہانی، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مرد کا اپنے گھر میں نماز پڑھنا ایک نماز کے برابر ہے……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1414

اسماعیل بن عبداللہ رقی، عبیداللہ بن عمرو رقی، عبداللہ بن محمد بن عقیل، طفیل بن ابی ابن کعب، حضرت ابی بن کعب فرماتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک درخت کے تنے کی طرف نماز پڑھاتے تھے جب مسجد……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1415

ابوبکر بن خلاد باہلی، بہز بن اسد، حماد بن سلمہ، عمار بن ابی عمار، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک تنے کے سہارے خطبہ ارشاد فرماتے جب منبر تیار ہوا تو آپ……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1416

احمد بن ثابت جحدری، سفیان بن عیینہ، ابوحازم سے روایت ہے کہ لوگوں کا اس بارے میں اختلاف ہوا کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا منبر کس چیز سے بنا ہے ؟ تو وہ سہل بن سعد کی خدمت میں حاضر ہوئے اور ان سے……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1417

ابوبشر بکر بن خلف، ابن ابی عدی، سلیمان تیمی، ابونضرة، حضرت جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک درخت کے تنے سے ٹیک لگا کر کھڑے ہوتے پھر منبر بنا۔ فرماتے ہیں کہ تنا رو نے لگا……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1418

عبداللہ بن عامر بن زوارة و سوید بن سعید، علی بن مسہر، اعمش، ابووائل، حضرت عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں کہ ایک رات میں نے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز شروع کر دی آپ مسلسل قیام میں رہے حتیٰ……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1419

ہشام بن عمار، سفیان بن عیینہ، زیاد بن علاقہ، مغیرہ فرماتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز میں کھڑے ہوئے۔ یہاں تک کہ آپ کے قدم مبارک سوج گئے۔ تو آپ سے عرض کیا گیا کہ اے اللہ کے رسول! اللہ نے……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1420

ابوہشام رفاعی محمد بن یزید، یحییٰ بن یمان، اعمش، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز پڑھتے رہتے حتیٰ کہ آپ کے قدم مبارک سوج جاتے آپ سے عرض کیا……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1421

بکر بن خلف ابوبشر، ابوعاصم، ابن جریج، ابوزبیر، حضرت جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا گیا کہ کون سی نماز افضل ہے؟ فرمایا جس میں لمبا قیام ہو ۔……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – اقامت نماز اور اس کا طریقہ – حدیث 1422

ہشام بن عمار و عبدالرحمن بن ابراہیم دمشقی، ولید بن مسلم، عبدالرحمن بن ثابت بن ثوبان، ثابت بن ثوبان، مکحول، کثیر بن مرة، ابوفاطمہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! مجھے……

View Hadith