سنن ابن ماجہ – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1623

ابوبکر بن ابی شیبہ، یونس بن محمد، لیث بن سعد، یزید بن ابی حبیب، موسیٰ بن سرجس، قاسم بن محمد، حضرت عائشہ صدیقہ بیان فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو وفات کے وقت دیکھا۔ آپ کے……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1624

ہشام بن عمار، سفیان بن عیینہ، زہری، حضرت انس فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا آخری دیدار میں نے پیر کے دن کیا آپ نے پردہ اٹھایا میں نے آپ کے چہرہ مبارک کی طرف دیکھا (خوبصورتی اور نورانیت……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1625

ابوبکر بن ابی شیبہ، یزید بن ہارون، ہمام، قتادہ، صالح سفینہ، حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے مرض وفات میں فرماتے رہے نماز کا اہتمام کرنا اور……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1626

ابوبکر بن ابی شیبہ، اسماعیل بن علیہ، ابن عون، ابراہیم، حضرت اسود کہتے ہیں کہ لوگوں نے سیدہ عائشہ کے سامنے حضرت علی کے وصی ہونے کا ذکر چھیڑا۔ فرمانے لگیں آپ نے کب ان کو وصی بنایا میں اپنے سینے سے یا……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1627

علی بن محمد، ابومعاویہ، عبدالرحمن بن ابی بکر، ابن ابی ملیکہ، حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وصال ہوا، عوالی میں تھے (عوالی بستیاں تھیں مدینہ کے اطراف میں) تو لوگ……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1628

نصر بن علی جہضمی، وہب بن جریر، جریر، محمد بن اسحاق ، حسین بن عبد اللہ، عکرمہ، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ جب صحابہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے قبر کھودنے لگے تو حضرت ابوعبیدہ بن الجراح……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1629

نصر بن علی، عبداللہ بن زبیر، ثابت بنانی، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر سکرات شروع ہوئی تو حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے کہا ہائے میرے……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1630

علی بن محمد، ابواسامہ، حماد بن زید، ثابت، حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں کہ مجھے حضرت فاطمہ نے کہا اے انس ! تمہارے دلوں کو یہ کیسے گوارا ہو کہ تم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مٹی ڈال دی۔……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1631

حضرت ثابت ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وصال ہوا تو حضرت فاطمہ نے کہا آہ میرے والد ! میں جبرائیل علیہ السلام کو ان کے وصال کی اطلاع دیتی……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1632

بشر بن ہلال صواف، جعفر بن سلیمان ضبحی، ثابت، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جس دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مدینہ تشریف لائے مدینہ کی ہر ہر چیز روشن ہوگی اور جس روز رسول اللہ صلی……

View Hadith