سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 31

ابوسقر، یحییٰ بن یزداد ، حسین بن محمد، جریر بن حازم، ایوب، عکرمہ ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ ایک کنواری لڑکی نبی کی خدمت میں حاضر ہوئی اور عرض کیا کہ اس کے والد نے زبردستی……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 33

سوید بن سعید، علی بن مسہر، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ نے مجھ سے نکاح کیا جس وقت میری عمر چھ برس تھی۔ ہم مدینہ آئے تو بنوالحارث بن خزرج کے محلہ میں قیام کیا۔ مجھے اتنا شدید بخار……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 34

احمد بن سنان، ابواحمد ، اسرائیل، ابی اسحاق ، ابی عبیدہ، حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نکاح کیا جبکہ ان کی عمر سات سال تھی اور نوسال کی عمر رخصتی ہوئی اور جب……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 35

عبدالرحمن بن ابراہیم ، عبداللہ بن نافع، عبداللہ ، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جب عثمان بن مظعون کا انتقال ہوا انہوں نے ایک بیٹی چھوڑی ابن عمر فرماتے ہیں کہ میرے ماموں قدامہ……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 36

ابوبکر بن ابی شیبہ، معاذ ، ابن جریج، سلیمان بن موسی، عروہ، حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا! جس عورت کا نکاح ولی نہ کرایا ہو تو اس کا نکاح باطل ہے اس کا نکاح باطل ہے اگر مرد نے اس سے صحبت……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 37

ابوکریب، عبداللہ بن مبارک، حجاج، زہری، عروہ، حضرت عائشہ اور حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ نبی اکرم نے فرمایا! ولی کے بغیر کوئی نکاح نہیں اور جس کا ولی نہ ہو تو اس کا ولی بادشاہ ہو سکتا ہے ۔……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 39

جمیل بن حسن، محمد بن مروان، ہشام بن حسان، محمد بن سیرین، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا! عورت دوسری عورت کا نکاح نہ کرے اور نہ اپنا نکاح کرے اس لئے کہ بدکار عورت ہی اپنا نکاح خود کرتی……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 40

سوید بن سعید، مالک بن انس، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم نے منع فرمایا ایک مرد دوسرے سے کہے کہ اپنی دختر یا ہمشیرہ کا نکاح مجھ سے کر دو اس شرط پر کہ میں اپنی دختر یا……

View Hadith