محمد بن صباح بن سفیان، ابن ابی خالد، شعبی، حضرت ابومرحب سے روایت ہے کہ عبدالرحمن بن عوف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر میں اترے تھے۔ پھر کہا گویا میں ان چاروں حضرات کو اب بھی دیکھ رہا ہوں۔……
جنازوں کا بیان
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1443
عبداللہ بن معاذ، شعبہ، حضرت ابواسحاق سے روایت ہے کہ حضرت حارث نے یہ وصیت کی تھی کہ ان کی نماز جنازہ عبداللہ بن یزید پڑھائیں لہذا انہوں نے ہی ان کی نماز پڑھائی۔ پھر انہوں نے ان کو قبر کے پائی ناطے کی……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1444
عثمان بن ابی شیبہ، جریر، اعمش، منہال، حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ایک انصاری شخص کے جنازہ میں شریک ہوئے جب ہم قبر پر پہنچے تو اس وقت……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1445
محمد بن کثیر، مسلم بن ابراہیم، ہمام، قتادہ، ابوصدیق، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب میت کو قبر میں اتاتے تو یہ دعا پڑھتے بِسْمِ اللَّهِ وَعَلَی……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1446
مسدد، یحیی، سفیان، ابواسحاق ، ناجیہ بن کعب، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ (جب میرے والد ابوطالب کا انتقال ہوا تو) میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا یا رسول اللہ! آپ کے……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1447
عبداللہ بن مسلمہ، قعنبی، سلیمان بن مغیرہ، حمید، ابن ہلال، حضرت ہشام بن عامر سے روایت ہے کہ جنگ احد کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس انصار آئے اور عرض کیا ہم زخمی ہیں اور تھکے ہوئے ہیں……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1448
ابو صالح، ابواسحاق ، ثوری، ایوب، حضرت حمید بن ہلال سے بھی اسی سند و متن کے ساتھ مروی ہے اس میں یہ اضافہ ہے کہ آپ نے فرمایا قبر کو گہرا کھودو۔……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1449
موسی بن اسماعیل ، جریر، حمید بن ہلال ، سعد بن ہشام بن عامر سے بھی سابق حدیث کی طرح روایت مروی ہے……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1450
محمد بن کثیر، سفیان، حبیب بن ابی ثابت، ابووائل، حضرت ابوہیّیاج اسدی سے روایت ہے کہ مجھے حضرت علی نے بھیجا اور فرمایا کہ میں تجھے اس کام پر بھیج رہا ہوں جس کام پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1451
احمد بن عمرو بن سرح، ابن وہب، عمرو بن حارث، حضرت ابوعلی ہمدانی سے روایت ہے کہ ہم فضالہ بن عبید کے پاس ملک روم کے ایک مقام بروذس میں تھے وہاں ہمارے ایک ساتھی کا انتقال ہو گیا تو فضالہ نے اس کی قبر بنانے……
