سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1452

احمد بن صالح، ابن ابی فدیک، عمرو بن عثمان بن ہانی، حضرت قاسم سے روایت ہے کہ میں حضرت عائشہ کے پاس گیا اور ان سے عرض کیا اے میری ماں میرے لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ان کے دونوں اصحاب کی……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1453

ابراہیم بن موسی، ہشام، عبداللہ بن بحیر، ہانی، حضرت عثمان بن عفان سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب میت کی تدفین سے فارغ ہو جاتے تو اس کے پاس کچھ دیر ٹھہرتے اور فرماتے اپنے بھائی کے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1454

یحیی بن موسی، عبدالرزاق، معمر، ثابت، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ اسلام میں عقر نہیں ہے۔ عبدالرزاق نے کہا کہ زمانہ جاہلیت میں لوگ قبروں……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1455

قتیبہ بن سعید، لیث، یزید بن ابی حبیب، ابوخیر، حضرت عقبہ بن عامر سے روایت ہے کہ ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مدینہ سے نکلے اور احد کے شہیدوں پر نماز پڑھی جس طرح میت پر نماز پڑھا کرتے ہیں……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1456

حسن بن علی، یحیی، بن آدم، ابن مبارک، حیوہ بن شریح، حضرت یزید بن ابی حبیب سے اسی طرح روایت ہے اس میں یہ ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے احد کے شہیدوں پر آٹھ سال کے بعد نماز پڑھی۔ گویا آپ زندوں……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1457

احمد بن حنبل، عبدالرزاق، ابن جریج، ابوزبیر، حضرت جابر سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ منع فرماتے تھے قبر پر بیٹھنے سے قبر کو پختہ کرنے سے اور قبر پر عمارت بنانے س……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1458

مسدد، عثمان بن ابی شیبہ، حفص، بن غیاث، ابن جریج، سلیمان بن موسی، ابی زبیر، حضرت جابر سے اسی طرح مروی ہے۔ ابوداؤد فرماتے ہیں کہ عثمان نے یہ کہا یا اس پر کچھ اضافہ کیا جائے۔ اور سلیمان بن موسیٰ نے یہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1459

قعنبی، مالک، ابن شہاب، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ یہود کو ہلاک کر انہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو مسجدیں بنا لیا……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1460

مسدد، خالد، سہیل، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر تم میں سے کوئی شخص آگ کی چنگاری پر بیٹھ جائے اور اس کے کپڑے جل کر کھال تک آگ پہنچے تو……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – جنازوں کا بیان – حدیث 1461

ابراہیم بن موسی، عیسی، عبدالرحمن، ابن یزید، جابر، بسر بن عبیداللہ، حضرت ابومر ثدغنوی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا نہ قبروں پر بیٹھو اور نہ ان کی طرف رخ کر کے نماز پڑ……

View Hadith