سنن ابوداؤد – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 863

عمرو بن عثمان، یزید بن قیس، حضرت ابوثعلبہ خشنی سے روایت ہے کہ اصحاب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کسی منزل پر اترتے تو متفرق ہو کر پہاڑوں کے دروں اور نالوں میں اترتے رسول اللہ صلی اللہ علیہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 864

سعید بن منصور، اسماعیل بن عیاش، اسید بن عبدالرحمن، فروہ بن مجاہد، حضرت معاذ بن انس سے روایت ہے کہ ہم نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ہو کر فلاں فلاں جہاد کیا ہے پس لوگوں نے اترنے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 866

ابو صالح، محبوب بن موسی، ابواسحاق ، موسیٰ بن عقبہ، حضرت سالم بن ابی النظر مولیٰ عمر بن عبیداللہ سے روایت ہے کہ جب وہ خارجیوں سے مقابلہ کے لئے نکلے تو عبداللہ بن ابی اوفیٰ نے ان کو لکھا کہ جناب رسول……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 867

نصر بن علی، مثنی بن سعید، قتادہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب جہاد میں مصروف کار ہوتے تو یہ دعا فرماتے اے اللہ! تو ہی میرا دست بازو اور……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 868

سعید بن منصور، اسماعیل بن ابراہیم، حضرت ابن عون سے روایت ہے کہ میں نے حضرت نافع سے قتال کے وقت مشرکین کو اسلام کی دعوت دینے کے متعلق لکھ کر پوچھا تو انہوں نے مجھے جواب میں لکھا کہ یہ طریقہ ابتدائے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 869

موسی بن اسماعیل، حماد، ثابت، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صبح کی نماز کے وقت حملہ کیا کرتے تھے اور اذان کی طرف کان لگائے رہتے تھے اگر وہاں سے اذان……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 870

سعید بن منصور، سفیان، عبدالملک بن نوفل بن مساحق، ابن عصام، حضرت عصام سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں ایک دستہ میں روانہ فرمایا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں تاکید……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 872

محمد بن عبید، ابوثور، معمر، زہری، عبدالرحمن بن کعب، حضرت کعب بن مالک سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کہیں لڑائی کا ارادہ کرتے تو جس سمت جانا ہوتا لوگوں کو اس سے مختلف سمت بتاتے……

View Hadith