ابراہیم بن سعید، زید ابن حباب، رافع بن سلمہ بن زیاد ہ، حشرج بن زیاد نے اپنی دادی ام زیاد اشجعیہ سے روایت کیا ہے کہ وہ خیبر کی جنگ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نکلیں۔ ان کے علاوہ چھ……
جہاد کا بیان
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 964
احمد بن حنبل، بشر بن مفضل، محمد بن زید، عمیر مولیٰ ابواللحم سے روایت ہے کہ میں خیبر کی جنگ میں اپنے آقا کے ساتھ گیا۔ انہوں نے میرے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا (کہ اس کو……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 965
سعید بن منصور، ابومعاویہ، اعمش، ابوسفیان، حضرت جابر سے روایت ہے کہ بدر کے دن میں اپنے ساتھیوں (یعنی مسلما نوں) کے لئے پانی بھرتا تھا۔……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 966
مسدد، یحیی بن معین، یحیی، مالک، فضیل، عبداللہ بن دینار، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ مشرکین میں سے ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے آ ملا اور آپ کے ساتھ مل کر جنگ کرنے……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 967
احمد بن حنبل، ابومعاویہ، عبیداللہ، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے گھوڑ سوار اور گھوڑے کے حصے لگائے ایک حصہ گھوڑ سوار کا اور دو حصے گھوڑے کے……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 968
احمد بن حنبل، عبد اللہ، یزید، ابوعمرہ نے اپنے والد سے روایت کیا ہے کہ ہم چار آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے اور ہمارے ساتھ ایک گھوڑا تھا آپ نے ہم میں سے ہر آدمی کو ایک ایک حصہ دیا……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 969
مسدد، امیہ بن خالد، مسعود، ابوعمرہ سے (ایک دوسری سند سے) حسب سابق روایت ہے مگر اس میں یہ اضافہ ہے کہ ہم تین آدمی تھے پس گھوڑ سوار کے تین حصے تھے۔……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 970
محمد بن عیسیی، مجمع بن یعقوب، ابویعقوب، عبدالرحمن بن یزید الانصاری، مجمع بن جاریہ انصاری سے روایت ہے جو کہ قرآن کے قاریوں میں سے ایک قاری تھے کہ ہم صلح حدیبیہ کے موقعہ پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 971
وہب بن بقیہ، خالد، داؤد، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جنگ بدر کے موقعہ پر فرمایا جو شخص یہ یہ کام کرے گا اس کو یہ یہ انعام ملے گا۔ تو……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – جہاد کا بیان – حدیث 972
زیاد بن ایوب، ہشیم، داؤد بن ابی ہند، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ جنگ بدر کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص کسی کافر کو قتل کرے گا اس کو یہ انعام……
