سنن ابوداؤد – جلد دوم – روزوں کا بیان – حدیث 709

احمد بن ابراہیم، ابوداؤد، عبداللہ بن بدیل، عمرو بن دینار، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ (والد بزرگوار) حضرت عمر نے زمانہ جاہلیت میں یہ نذر مانی تھی کہ میں کعبہ کے پاس ایک دن……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – روزوں کا بیان – حدیث 710

عبداللہ بن عمر بن محمد بن ابان بن صالح، حضرت عبداللہ بن بدیل سے بھی حدیث بالا کی طرح روایت منقول ہے اس میں یہ اضافہ ہے کہ حضرت عمر اعتکاف میں تھے۔ یکایک لوگوں نے نعرہ تکبیر بلند کیا۔ انہوں نے عبداللہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد دوم – روزوں کا بیان – حدیث 711

محمد بن عیسی، قتیبہ، یزید خالد، عکرمہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ رسول اللہ کی ازواج میں سے ایک عورت نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ اعتکاف کیا پس وہ زردی اور سرخی دیکھتیں اور……

View Hadith