ہناد بن سری، ابواحوض، مغیرہ، حضرت ابراہیم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ چار رکعتیں اس لئے پڑھی تھیں کیونکہ انہوں نے منیٰ کو وطن بنا لیا تھا۔……
مناسک حج کا بیان
سنن ابوداؤد – جلد دوم – مناسک حج کا بیان – حدیث 199
محمد بن علاء، ابن مبارک، یونس، حضرت زہری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جب حضرت عثمان نے طائف میں مکانات بنا لئے اور وہیں اقامت کا ارادہ کر لیا تو انہوں نے چار رکعتیں پڑھیں اس کے بعد لوگوں نے یہی……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – مناسک حج کا بیان – حدیث 200
موسی بن اسماعیل، حماد، حضرت زہری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے منیٰ میں پوری نماز اس لئے پڑھی تھی کہ اس سال بدوی لوگ بہت آئے تھے پس انہوں نے چار رکعتیں……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – مناسک حج کا بیان – حدیث 201
نفیلی، زہیر، ابواسحاق ، حارث بن وہب، حضرت حارثہ بن وہب الخزاعی جنکی والدہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے نکاح میں تھیں اور جن کے بطن سے عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ پیدا ہوئے تھے۔ وہ روایت……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – مناسک حج کا بیان – حدیث 202
ابراہیم بن مہدی، علی بن مسہر، یزید ابن ابی زیاد، حضرت سلیمان بن عمرو بن الاحوص اپنی والدہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتی ہیں میں نے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بطن وادی سے رمی جمار کرتے دیکھا ہے (جمرہ……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – مناسک حج کا بیان – حدیث 203
ابو ثور، ابراہیم بن خالد، وہب بن بیان، عبیدہ، یزید بن ابی زیاد، حضرت سلیمان بن عمرو بن الاحوص اپنی والدہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتی میں نے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جمرہ عقبہ کے پاس (اونٹ پر)……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – مناسک حج کا بیان – حدیث 204
محمد بن علاء، ابن ادریس، یزید بن ابی زیاد، حضرت بن ابی الزیاد سے بھی اسی طرح مروی ہے اس حدیث میں یہ اضافہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (رمی جمار سے فراغت کے بعد جمرہ عقبہ پر) ٹھہرے نہیں رہے۔……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – مناسک حج کا بیان – حدیث 205
قعنبی، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ وہ نحر کے بعد تین دن تک رمی جمار کے لئے آتے تھے پیدل آتے اور پیدل واپس جاتے اور فرماتے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی ایسا ہی کرتے……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – مناسک حج کا بیان – حدیث 206
احمد بن حنبل ، یحیی بن سعید ، ابن جریج ، ابوزبیر، جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم کو قربانی کے دن اپنی سواری پر بیٹھے ہوئے کنکریاں مارتے ہوئے دیکھا……
سنن ابوداؤد – جلد دوم – مناسک حج کا بیان – حدیث 207
ابن حنبل، یحیی ابن سعید، ابن جریج، ابوزبیر، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نحر کے دن چاشت کے وقت اور اس کے بعد (دوسرے دن) زوال آفتاب کے……
