محمد بن منہال، ضریر، یزید بن زریع، سعید قتادہ، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جس نے قرآن تین دن سے کم میں پڑھا وہ اس کے معانی کو نہیں……
نماز کا بیان
سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1391
نوح بن حبیب، عبدالرزاق، معمر، سماک بن فضل، وہب بن منبہ، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا کہ قرآن کتنے دن میں ختم کیا جائے؟ آپ……
سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1392
عباد بن موسی، اسماعیل بن جعفر، اسرائیل، ابواسحاق ، حضرت علقمہ اور حضرت اسود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ عبداللہ بن مسعود کے پاس ایک شخص آیا اور بولا میں مفصل (کی پوری منزل) ایک رکعت میں پڑھ……
سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1393
حفص بن عمر، شعبہ، بن منصور، ابراہیم، حضرت عبدالرحمن بن یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے ابومسعود سے سوال کیا جس وقت کہ وہ بیت اللہ کا طواف کر رہے تھے، انہوں نے کہا کہ رسول صلی اللہ علیہ……
سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1394
احمد بن صالح، ابن وہب، عمرو، ابوسویہ، ابن حجیرہ، حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص نماز میں کھڑے ہو کر دس آیتیں پڑھے گا……
سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1395
یحیی بن موسی، ہارون بن عبد اللہ، عبداللہ بن یزید، سعید بن ابی ایوب، عیاش، عیسیٰ بن ہلال، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور بولا……
سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1396
عمرو بن مرزوق، شعبہ، قتادہ عباس، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ قرآن میں تیس آیتوں والی ایک سورت ہے جو (روز حساب) اپنے پڑھنے والے کی سفارش کرے گی یہاں تک کہ اس کو بخش دیا جائے گا وہ……
سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1397
محمد بن ابراہیم بن برقی، ابن ابی مریم، نافع بن یزید، حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو قرآن میں پندرہ سجدے بتائے جن میں سے تین مفصل میں سے ہیں……
سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1398
احمد بن عمرو بن سرح، ابن وہب، ابن لہیعہ، مشرح بن ہاعان، حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا کہ کیا سورت حج میں دو سجدے……
سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1399
محمد بن رافع، ازہر بن قاسم، محمد، ابوقدامہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب مدینہ سے آئے سورت مفصل میں سجدہ نہیں کیا یہ حدیث ضعیف ہے اور حضرت ابوہریرہ……
