سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1220

قعنبی، عیسیٰ بن حفص بن عاصم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں ایک سفر میں عبداللہ بن عمر کے ساتھ تھا انہوں نے دو رکعتیں پڑھائیں انہوں نے لوگوں کی طرف توجہ کی تو دیکھا کہ لوگ نماز میں مشغول ہیں پوچھا……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1221

احمد بن صالح، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، سا لم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اونٹ پر نفل پڑھتے تھے خواہ اس کا رخ کسی طرف ہو اور اس پر وتر بھی پڑھتے تھے، بس فرض نماز نہیں پڑھتے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1222

مسدد، ربعی، عبداللہ بن جارود، عمرو بن ابی حجاج، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب سفر میں ہوتے اور نفل پڑھنا چاہتے تو اپنے اونٹ کا رخ قبلہ کی طرف کر……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1223

قعنبی، مالک، عمرو، یحیی، ابوحباب، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایک گدھے پر نماز پڑھتے دیکھا اور اس کا رخ خیبر کی طرف تھا۔……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1224

عثمان بن ابی شیبہ، وکیع، سفیان، ابوزبیر، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے ایک کام سے بھیجا جب میں واپس آیا تو میں نے دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1225

محمود بن خالد، محمد بن شعیب، نعمان بن منذر، عطاء بن ابورباح، حضرت عطاء بن ابی رباح رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا کہ کیا عورتوں کو سواری پر نماز……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1226

موسی بن اسماعیل، حماد، ابراہیم بن موسی، ابن علیہ، حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ متعدد جہاد میں شرکت کی فتح مکہ کے موقع پر بھی آپ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1227

محمد بن علاء، عثمان بن ابی شیبہ، حفص عاصم، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سترہ راتوں تک مکہ میں قیام پذیر رہے اور قصر نماز پڑھتے رہے ابن عباس رضی……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 1228

نفیلی، محمد بن سلمہ بن اسحاق ، عبیداللہ بن عبد اللہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فتح مکہ کے سال مکہ میں پندرہ دن مقیم رہے اور نماز قصر کرتے رہے ابوداؤد……

View Hadith