ابراہیم بن حسن و یوسف بن سعید و عبدالرحمن بن خالد، حجاج، ابن جریج، اسماعیل بن امیة، عبدالملک بن عبید سے روایت ہے کہ ہم لوگ حضرت ابوعبید بن عبداللہ کی خدمت میں حاضر ہوئے وہاں پر دو حضرات آئے جن میں……
خرید و فروخت کے مسائل و احکام
سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 959
احمد بن حرب، ابومعاویہ، اعمش، ابراہیم، اسود، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک یہودی سے غلہ خریدا اور اس کے پاس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے……
سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 960
یوسف بن حماد، سفیان بن حبیب، ہشام، عکرمة، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات ہوئی تو ایک یہودی کے پاس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زرہ گروی تھی……
سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 961
قتیبہ، لیث، ابوزبیر، جابر سے روایت ہے کہ ایک آدمی جو کہ (قبیلہ) بنی غدرہ کا تھا اس نے ایک غلام کو اپنی موت کے بعد آزاد کرنے کا کہا۔پس یہ خبر رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ملی۔ آپ صلی اللہ علیہ……
سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 962
زیاد بن ایوب، اسماعیل، ایوب، ابوزبیر، جابر سے روایت ہے کہ ایک انصاری شخص نے کہ جس کا نام ابومذکور تھا اپنے غلام کو کہ جس کا نام یعقوب تھا اپنی وفات کے بعد آزاد کر دیا (یعنی اس طریقہ سے کہہ دیا کہ میرے……
سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 963
محمود بن غیلان، وکیع، سفیان و ابن ابوخالد، سلمہ بن کہیل، عطاء، جابر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مدبر غلام کو فروخت فرمایا۔……
سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 964
قتیبہ بن سعید، لیث، ابن شہاب، عروہ، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ حضرت بریرہ حضرت عائشہ صدیقہ کی خدمت میں حاضر ہوئیں اپنی کتابت میں مدد حاصل کرنے کے واسطے۔ حضرت عائشہ صدیقہ نے فرمایا……
سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 965
یونس بن عبدالاعلی، ابن وہب، رجال، یونس ولیث، ابن شہاب، عروہ، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ حضرت بریرہ میرے پاس آئیں اور انہوں نے کہا اے عائشہ صدیقہ! میں نے اپنے لوگوں سے کتابت کی……
سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 966
اسماعیل بن مسعود، خالد، عبیداللہ، عبداللہ بن دینار، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ولاء کے فروخت کرنے کی اور اس کی ہبہ کرنے کی ممانعت فرما……
سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 967
قتیبہ بن سعید، مالک، عبداللہ بن دینار، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی ولاء کے فروخت کرنے اور ہبہ کرنے سے۔……
