سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 1008

عمرو بن علی، یزید، ابن زریع، ایوب، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص اپنا حصہ غلام باندی میں آزاد کرے اور اس کے پاس اس قدر دولت……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 1009

قتیبہ، سفیان، ابوزبیر، جابر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم میں سے جس آدمی کے پاس زمین یا کھجور کا درخت ہو تو وہ ان کو فروخت نہ کرے جس وقت تک کہ وہ اپنے شریک سے دریافت……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 1010

محمد بن علاء، ابن ادریس، ابن جریج، ابوزبیر، جابر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم فرمایا شفعہ کا ہر ایک مال مشترک میں جو کہ تقسیم نہ ہوا ہو زمین ہو یا باغ ایک شریک کو اپنا حصہ……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 1011

علی بن حجر، سفیان، ابراہیم بن میسرہ، عمرو بن شرید، ابورافع سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا پڑوسی پڑوسی کے حق کا زیادہ حقدار ہے۔……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 1012

اسحاق بن ابراہیم، عیسیٰ بن یونس، حسین معلم، عمرو بن شعیب، عمرو بن شرید اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص نے عرض کیا یا رسول اللہ! میری زمین ہے کہ جس میں کسی کی کوئی شرکت نہیں ہے اور نہ ہی کسی کا……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 1013

ہلال بن بشر، صفوان بن عیسی، معمر، زہری، ابوسلمہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا حق شفعہ ہر ایک مال میں ہے جو کہ تقسیم نہ کیا جائے جس وقت تک حد بندی ہو جائے اور راستہ……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – خرید و فروخت کے مسائل و احکام – حدیث 1014

محمد بن عبدالعزیزبن ابورزمة فضل بن موسی، حسین، ابن واقد، ابوزبیر، جابر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم فرمایا شفعہ اور ہمسایہ کے حق کا۔……

View Hadith