قتیبہ، عبدالعزیز، عمارة بن غزیة، ابوزبیر، جابر سے روایت ہے کہ ایک آدمی (قبیلہ) جیشان کا حاضر ہوا اور جیشان (ملک) یمن کا ایک قبیلہ ہے۔ اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا اس شراب کے……
کتاب الا شربة
سنن نسائی – جلد سوم – کتاب الا شربة – حدیث 2020
حمید بن مسعدة، یزید، ابن زریع، ابن عون، شعبی، نعمان بن بشیر سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے حلال ظاہر ہے اور حرام ظاہر ہے اور ان……
سنن نسائی – جلد سوم – کتاب الا شربة – حدیث 2021
محمد بن ابان، عبداللہ بن ادریس، شعبہ، برید بن ابومریم، ابوحوراء سعدی فرماتے ہیں کہ میں نے حسن بن علی سے دریافت کیا کہ تم نے کونسی بات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سن کر یاد کی ہے؟ تو انہوں……
سنن نسائی – جلد سوم – کتاب الا شربة – حدیث 2022
جارود بن معاذ، باوردی، ابوسفیان، محمد بن حمید، معمر، ابن طاؤس جو کہ تابعین میں سے ہیں اس شخص کو جو شراب تیار کرتا ہو انگور فروخت کرنا مکروہ سمجھتے تھے کیونکہ اس میں گناہ پر مدد ہے اور اللہ عزوجل کا……
سنن نسائی – جلد سوم – کتاب الا شربة – حدیث 2023
سوید، عبد اللہ، سفیان بن دینار، مصعب بن سعد سے روایت ہے کہ حضرت سعد کے باغ میں انگور بہت ہوتے تھے اور ان کی جانب سے باغ میں ایک شخص داروغہ تھا۔ ایک مرتبہ بہت زیادہ انگور لگے تو داروغہ (باغ کے نگران)……
سنن نسائی – جلد سوم – کتاب الا شربة – حدیث 2024
سوید، عبد اللہ، ہارون بن ابراہیم، ابن سیرین سے منقول ہے کہ انہوں نے فرمایا (انگور کا) شیرہ اس کے ہاتھ فروخت کرو جو کہ طلاء تیار کرے لیکن شراب نہ تیار کرے۔……
سنن نسائی – جلد سوم – کتاب الا شربة – حدیث 2025
محمد بن عبدالاعلی، معتمر، منصورا، ابراہیم، نباتة، سوید بن غفلہ سے روایت ہے کہ حضرت عمر نے اپنے بعض عاملین کو تحریر کیا۔ مسلمانوں کو وہ طلاء پینے دو جس کے دو حصہ جل گئے ہوں اور ایک حصہ بچ گیا ہو۔……
سنن نسائی – جلد سوم – کتاب الا شربة – حدیث 2026
سوید، عبد اللہ، سلیمان تیمی، ابومجلز، عامر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ میں نے حضرت عمر کی کتاب (تحریر) پڑھی جو کہ انہوں نے حضرت ابوموسی کو تحریر کی تھی (جس کا مضمون یہ تھا) حمد و صلوة کے بعد معلوم ہوا……
سنن نسائی – جلد سوم – کتاب الا شربة – حدیث 2027
سوید، عبد اللہ، ہشام، ابن سیرین، عبداللہ بن یزید خطمی سے روایت ہے کہ حضرت عمر نے تحریر فرمایا بعد حمد و صلوة کے معلوم ہوا کہ شراب کو پکانا اس قدر ہے کہ اس میں سے شیطان کے دو حصے چلے جائیں اس لئے کہ دو……
سنن نسائی – جلد سوم – کتاب الا شربة – حدیث 2028
سوید، عبد اللہ، جریر، مغیرہ، شعبی سے روایت ہے کہ حضرت علی لوگوں کو طلاء پلایا کرتے تھے اور وہ اس قدر گاڑھی ہوتی تھی کہ اگر اس میں مکھی پڑ جاتی تو اس کا نکالنا ممکن نہ ہو۔……
