سنن نسائی – جلد سوم – کتاب الا شربة – حدیث 2049

واصل بن عبدالاعلی، ابن فضیل، اعمش، یحیی بن ابوعمر، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے واسطے رات میں سوکھے ہوئے انگور بھگوئے جاتے تھے۔ پھر آپ صلی اللہ……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – کتاب الا شربة – حدیث 2050

سوید، عبد اللہ، عبیداللہ، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ان کے واسطے مشک میں صبح کو انگور بھگوئے جاتے۔ وہ رات کے وقت اس کو پی لیتے اور شام کو انگور بھگوئے جاتے وہ صبح کو پیتے اور مشکوں……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – کتاب الا شربة – حدیث 2051

سوید، عبد اللہ، بسام سے روایت ہے کہ میں نے حضرت ابوجعفر سے دریافت کیا نبیذ کے متعلق تو انہوں نے فرمایا حضرت علی بن حسین کے لئے رات میں نبیذ بھگویا جاتا۔ وہ صبح کو اس کو پیتے اور صبح کو بھگویا جاتا تو……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – کتاب الا شربة – حدیث 2053

سوید، عبد اللہ، سلیمان تیمی، ابوعثمان سے روایت ہے کہ حضرت ام فضل نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ دریافت کیا گھڑے (میں بنائی گئی نبیذ) کے متعلق تو انہوں نے حدیث بیان فرمائی اپنے لڑکے نضر سے……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – کتاب الا شربة – حدیث 2056

سوید، عبد اللہ، شعبہ، قتادہ، سعید بن مسیب نے فرمایا خمر کو اس وجہ سے خمر کہا جاتا ہے کہ وہ چھوڑ دیا جاتا ہے یہاں تک کہ وہ صاف صاف تمام ہو جاتا ہے اور نیچے کی تلچھٹ باقی رہ جاتی ہے اور وہ ہر ایک قسم کی……

View Hadith

سنن نسائی – جلد سوم – کتاب الا شربة – حدیث 2057

ابوبکر بن علی، قواریری، ابن ابوزائدة، حسن بن عمرو، فضیل بن عمرو، ابراہیم نے فرمایا لوگ اس طرح سے خیال کرتے تھے کہ جو شخص کسی قسم کی شراب پیے پھر وہ اس شراب کے نشہ سے جھومنے لگ جائے تو اس کو دوسری مرتبہ……

View Hadith