صحیح مسلم – جلد سوم – جنت اس کی نعمتیں اور اہل جنت کا بیان – حدیث 2669

عمرو بن زرارہ عبدالوہاب ابن عطاء، سعید قتادہ، ابونضرہ حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ دوزخیوں میں سے کچھ کو آگ ان کے ٹخنوں تک پکڑے گی اور ان میں سے کچھ کو ان کے گھٹنوں تک اور ان……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد سوم – جنت اس کی نعمتیں اور اہل جنت کا بیان – حدیث 2670

محمد بن مثنی، محمد بن بشار، روح حضرت سعید اس سند کے ساتھ روایت بیان کرتے ہیں لیکن اس روایت میں حُجْزَتِهِ یعنی ان کی کمر تک کی جگہ حِقْوَيْهِ یعنی ازار باندھنے کی جگہ تک کا لفظ ہے۔……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد سوم – جنت اس کی نعمتیں اور اہل جنت کا بیان – حدیث 2671

ابن ابی عمر سفیان، ابی زناد اعرج حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دوزخ اور جنت کا آپس میں جھگڑا ہوا دوزخ نے کہا میرے اندر بڑے بڑے ظالم اور متکبر……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد سوم – جنت اس کی نعمتیں اور اہل جنت کا بیان – حدیث 2672

محمد بن رافع شبابہ ورقاء ابی زناد اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ دوزخ اور جنت میں جھگڑا ہوا تو دوزخ نے کہا مجھے متکبر اور ظالم لوگوں……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد سوم – جنت اس کی نعمتیں اور اہل جنت کا بیان – حدیث 2673

عبداللہ بن عون ہلالی ابوسفیان، محمد بن حمید معمر، ایوب ابن سیرین حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جنت اور دوزخ کا آپس میں جھگڑا ہوا اور پھر ابوالزناد……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد سوم – جنت اس کی نعمتیں اور اہل جنت کا بیان – حدیث 2674

محمد بن رافع عبدالرزاق، معمر، ہمام بن منبہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جنت اور دوزخ کا آپس میں جھگڑا ہوا دوزخ کہنے لگی مجھے متکبر اور ظالم……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد سوم – جنت اس کی نعمتیں اور اہل جنت کا بیان – حدیث 2675

عثمان بن ابی شیبہ جریر، اعمش، ابوصالح حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا جنت اور دوزخ نے آپس میں جھگڑا کیا اور پھر حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد سوم – جنت اس کی نعمتیں اور اہل جنت کا بیان – حدیث 2676

عبد بن حمید یونس بن محمد شیبان قتادہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے نبی نے فرمایا دوزخ لگاتار یہی کہتی رہے گی ھل من مزید یعنی کیا کچھ اور بھی ہے یہاں تک کہ جب اللہ……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد سوم – جنت اس کی نعمتیں اور اہل جنت کا بیان – حدیث 2677

زہیر بن حرب، عبدالصمد بن عبدالوارث ابان بن یزید عطاء، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے شیبان کی روایت کی طرح حدیث روایت کرتے ہیں۔……

View Hadith

صحیح مسلم – جلد سوم – جنت اس کی نعمتیں اور اہل جنت کا بیان – حدیث 2678

محمد بن عبداللہ رازی عبدالوہاب بن عطاء، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دوزخ میں لگاتار لوگوں کو ڈالا جائے گا اور وہ……

View Hadith