صحیح مسلم – جلد دوم – غلام آزاد کرنے کا بیان – حدیث 1307

ابوکریب، وکیع، ابن نمیر، عمرو ناقد، ابواحمد زبیری، سفیان، سہیل اس سند کے ساتھ یہی حدیث حضرت سہیل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی مروی ہے لیکن اس میں ہے کہ کوئی بیٹا اپنے باپ کا حق ادا نہیں کر سکتا۔……

View Hadith