یحیی بن یحیی، مالک، اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحة، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ فرماتے ہیں کہ ہم عصر کی نماز پڑھتے تھے پھر ایک انسان قبیلہ عمرو بن عوف کی طرف جاتا تو ان کو عصر……
مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان
صحیح مسلم – جلد اول – مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان – حدیث 1407
یحیی بن ایوب، محمد بن صباح، قتیبہ و ابن حجر، اسماعیل بن جعفر، علاء بن عبدالرحمن، حضرت علاء بن عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ وہ اپنے گھر میں ظہر کی نماز سے فارغ ہو کر بصرہ میں حضرت انس……
صحیح مسلم – جلد اول – مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان – حدیث 1408
منصور بن ابی مزاحم، عبداللہ بن مبارک، ابی بکر بن عثمان بن سہل بن حنیف، حضرت امامہ بن سہل فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت عمر بن عبدالعزیز رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ ظہر کی نماز پڑھی پھر ہم نکلے یہاں تک کہ……
صحیح مسلم – جلد اول – مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان – حدیث 1409
عمرو بن سواد عامری، محمد بن سلمہ مرادی، احمد بن عیسی، عمرو، ابن وہب، عمرو بن حارث، یزید بن ابی حبیب، موسیٰ بن سعد، انصاری، حفص بن عبیداللہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول……
صحیح مسلم – جلد اول – مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان – حدیث 1410
محمد بن مہران رازی، ولید بن مسلم، اوزاعی، نجاشی، رافع بن خدیج فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ عصر کی نماز پڑھتے تھے پھر ہم اونٹ ذبح کر کے دس حصوں میں تقسیم کرتے پھر اسے پکایا……
صحیح مسلم – جلد اول – مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان – حدیث 1411
اسحاق بن منصور، عیسیٰ بن یونس، شعیب بن اسحاق دمشقی، اوزاعی، اس سند کے ساتھ یہ حدیث اسی طرح نقل کی گئی ہے لیکن اس میں ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں ہم اونٹ ذبح……
صحیح مسلم – جلد اول – مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان – حدیث 1412
یحیی بن یحیی، مالک، نافع، ابن عمر سے وایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس آدمی سے عصر کی نماز فوت ہوگئی گویا کہ اس کے گھر والے اور اس کا مال ہلاک ہوگیا۔……
صحیح مسلم – جلد اول – مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان – حدیث 1413
ابوبکر بن ابی شیبہ، عمرو ناقد، سفیان، زہری، سالم، اس سند کے ساتھ یہ حدیث بھی اسی طرح نقل کی گئی۔……
صحیح مسلم – جلد اول – مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان – حدیث 1414
ہارون بن سعید ایلی، ابن وہب، عمرو بن حارث، ابن شہاب، حضرت سالم بن عبداللہ اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس آدمی کی عصر کی نماز فوت ہوگئی تو گویا کہ اس کے……
صحیح مسلم – جلد اول – مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان – حدیث 1415
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوا سامہ، ہشام، محمد بن عبیدہ، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے احزاب کے دن فرمایا تھا کہ اللہ تعالیٰ ان کی قبروں کو اور ان کے گھروں……
