مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 949

اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو شخص اللہ تعالیٰ کے حضور اس حال میں حاضر ہوگا کہ اس پر جہاد کا کوئی اثر نہیں ہوگا تو وہ گویا اللہ تعالیٰ سے اس حال میں ملے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 950

اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا شہید اپنے قتل کی بس اتنی تکلیف محسوس کرتا ہے جتنی تکلیف تم میں سے کوئی شخص چیونٹی کے کانٹے پر محسوس کرتا ہے ترمذی ، نسائی ، دارمی،……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 951

اور حضرت امامہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ کے نزدیک دو نشانوں سے زیادہ محبوب کوئی چیز نہیں ہے ایک تو اللہ کے خوف سے بہا ہوا آنسوؤں کا قطرہ ہے اور……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 952

اور حضرت عبداللہ ابن عمر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم با ارادہ حج یا عمرہ اور یا اللہ کی راہ میں جہاد کے لئے جانے کے علاوہ دریا میں سفر نہ کرو کیونکہ دریا کے نیچے آگ ہے اور آگ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 953

اور ام حرام سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دریا وسمندر کے سفر میں جس شخص کا سر گھومنے لگے اور اس کی وجہ سے اس کو قے ہو تو اس کو ایک شہید کا ثواب ملے گا اور جو شخص سفر کے دوران دریا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 954

اور حضرت ابومالک اشعری کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جو شخص اللہ تعالیٰ کی راہ یعنی جہاد جیسے مقاصد میں گھر سے نکلا اور زخمی ہو جانے کی وجہ سے مر گیا یا اس……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 955

اور حضرت عبداللہ ابن عمرو سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جہاد سے لوٹ کر آنا بھی جہاد کے مانند ہے ۔" (ابو داؤد)

تشریح :
مطلب یہ ہے کہ مجاہد اور غازی جب جہاد سے فارغ ہو کر اپنے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 956

اور حضرت عبداللہ ابن عمرو کہتے ہیں کہ رسول کریم نے فرمایا جہاد کرنے والے کو اس کا اپنا اجر ملتا ہے یعنی مجاہد کے لئے جہاد کا جو مخصوص اجر ہے وہ اس کو پورا ملتا ہے اور جاعل (یعنی مال دینے والے کو) اس کا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 957

اور حضرت ابوایوب سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ عنقریب تمہارے لئے بڑے بڑے شہر فتح ہوں گے اور لشکر کے جدا جدا کئی جھنڈے ہوں گے جن میں تمہارے لئے فوجیں معین……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد کا بیان – حدیث 958

اور حضرت یعلی ابن امیہ کہتے ہیں کہ ایک موقع پر رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو جہاد پر جانے کے لئے آگاہ کیا تو چونکہ میں بڑا بوڑھا تھا اور میرے پاس کوئی خادم نہیں تھا اس لئے میں نے کوئی ایسا……

View Hadith