مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 742

" اور حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم رات کی نماز پڑھتے رہتے تھے اور میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اور قبلے کے درمیان (یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 743

" اور حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ ایک دن جب کہ میں بالغ ہونے کے قریب تھا گدھی پر بیٹھا ہوا آیا اور آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم منی میں لوگوں کے ہمراہ نماز پڑھ رہے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 744

" حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی آدمی نماز پڑھنا چاہے تو اپنے منہ کے سامنے کچھ (مثلاً دیوار و ستون وغیرہ) کر لے اور اگر……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 745

" اور حضرت سہل ابن حثمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ جب تم میں سے کوئی آدمی سترے کی طرف منہ کر کے نماز پڑھے تو اسے چاہئے کہ وہ سترے کے قریب رہے تاکہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 746

" اور حضرت مقداد ابن اسود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم کو کبھی نہیں دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم لکڑی، ستون یا درخت کی طرف (منہ کر کے) نماز پڑھتے ہوں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 747

" اور فضل ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم (ایک دن) ہمارے پاس تشریف لائے جب کہ ہم اپنے جنگل میں (خیمہ زن) تھے حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی آپ صلی اللہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 748

" اور حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ نمازی کے آگے سے گزرنے والی کوئی چیز نماز کو نہیں توڑتی (تاہم اگر کوئی نمازی کے آگے سے گزرے تو نماز میں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 749

" حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے (اس طرح سوئی رہتی تھی کہ) میرے دونوں پاؤں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قبلے کی طرف (یعنی آپ صلی اللہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 750

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ آقائے نامدار صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تم میں سے کوئی یہ جان لے کہ اپنے مسلمان بھائی کے سامنے سے جب کہ وہ نماز پڑھ رہا ہو عرضا گزرنا کتنا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – نماز کا بیان – حدیث 751

" اور حضرت کعب احبار رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نمازی کے آگے سے گزرنے والا اگر یہ جان لے کہ (اس کے جرم کی) سزا کیا ہے تو اس کو اپنا زمین میں دھنسنا یا جانا نمازی کے آگے سے گزرنے سے زیادہ بہتر……

View Hadith