مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 297

" اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا " نماز کی کنجی وضو ہے" نماز کی تحریم تکبیر (یعنی اللہ اکبر کہنا) ہے اور نماز کی تحلیل سلام پھیرنا۔ (ابوداؤد،……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 298

" اور حضرت علی بن طلق رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا " جب تم میں سے کوئی حدث کرے (یعنی بغیر آواز کے ہوا خارج ہو) تو اسے وضو کرنا چاہئے اور تم عورتوں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 299

" اور حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہ (اسم گرامی معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کنیت ابوعبدالرحمن اور والد کا نام ابوسفیان ہے۔ آپ کاتب وحی ہیں ٦٠ھ میں وفات پائی۔) راوی ہیں کہ سرکار دو عالم……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 301

" اور حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا " وضو اس آدمی پر لازم ہوتا ہے جو لیٹ کر سو جائے اس لئے کہ جس وقت آدمی لیٹتا ہے تو اس……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 302

حضرت بسرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا راوی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا " تم میں سے جو آدمی اپنے ذکر (عضو خاص) کو ہاتھ لگائے تو اس کو چاہئے کہ وہ وضو کرے" ۔" (مالک، ابوداؤد،……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 303

" اور حضرت طلق بن علی المرتضیٰ ) اسم گرامی طلق بن علی اور کنیت ابوعلی ہے ان کی حدیثیں ان کے بیٹے قیس سے مروی ہیں۔ (فرماتے ہیں کہ (ایک مرتبہ) سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ وضو کرنے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 304

" اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی بعض بیویوں کا بوسہ لیتے تھے اور بغیر وضو کے (پہلے ہی وضو سے) نماز پڑھ لیتے تھے (ابوداؤد، جامع ترمذی، سنن نسائی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 305

" اور حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے بکری کا شانہ (یعنی بکری بریاں کے شانہ کا گوشت) کھایا، پھر اپنا ہاتھ ٹاٹ سے پونچھ لیا جو آپ صلی اللہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – پاکی کا بیان – حدیث 306

" اور حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک بھنا ہوا پہلو لے گئی چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں سے کھایا پھر نماز کے لئے کھڑے ہوگئے اور……

View Hadith