موطا امام مالک – جلد اول – کتاب دیتوں کے بیان میں – حدیث 1441

سلیمان بن یسار کہتے تھے کہ مجوسی کی دیت آٹھ سو درہم ہے ۔
کہا مالک نے یہودی یا نصرانی کے زخموں کی دیت اسی حساب سے ہے موضحہ میں بیسواں حصہ اور مامومہ اور جائفہ میں تیسرا حصہ وقس علی ہذا۔……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب دیتوں کے بیان میں – حدیث 1443

ابن شہاب نے کہا کہ عاقلہ پر عمدا خون کرنے کا بار نہیں ڈالا جاتا مگر خوشی سے دینا چاہیں ۔
یحیی بن سعید نے بھی ایسا ہی کہا ۔
کہا مالک نے ابن شہاب کہتے تھے سنت یوں ہی ہے کہ جب قتل عمد میں مقتول کے وارث قصاص……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب دیتوں کے بیان میں – حدیث 1444

ابن شہاب سے روایت ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بلایا لوگوں کو منی میں اور کہا کہ جس شخص کو دیت کا مسئلہ معلوم ہو وہ بیان کرے مجھ سے، تو ضحاک بن سفیان کلابی کھڑے ہوئے اور کہا کہ رسول اللہ صلی……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب دیتوں کے بیان میں – حدیث 1445

عمرو بن شعیب سے روایت ہے کہ ایک شخص نے بنی مدلج میں سے جس کا نام قتادہ تھا اپنے لڑکے کو تلوار ماری وہ اس کے پنڈلی میں لگی خون بند نہ ہوا آخر مر گیا تو سراقہ بن جعشم حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب دیتوں کے بیان میں – حدیث 1446

عروہ بن زبیر سے روایت ہے کہ ایک شخص انصار کا جس کا نام احیحہ بن جلاح تھا اس سے چھوٹا چچا تھا وہ اپنی ننہیال میں تھا اس کو احیحہ نے لے کر مار ڈالا اس کے ننہیال کے لوگوں نے کہا ہم نے پالا پرورش کیا جب جوان……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب دیتوں کے بیان میں – حدیث 1447

ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جانور کسی کو صدمہ پہنچائے تو اس کا بدلہ نہیں کنوئیں میں کوئی گر کر مر جائے تو اس کا بدلہ نہیں اور کان کھودنے……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب دیتوں کے بیان میں – حدیث 1448

سعید بن مسیب سے روایت ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے پانچ یا سات آدمیوں کو ایک شخص کے بدلے میں قتل کیا انہوں نے دھوکا دے کر اس کو مار ڈالا تھا پھر حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا کہ اگر سارے……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب دیتوں کے بیان میں – حدیث 1449

حضرت ام المومنین حفصہ نے ایک لونڈی کو قتل کیا جس نے ان پر جادو کیا تھا اور پہلے آپ اس کو مدبر کر چکی تھیں پھر حکم کیا اس کے قتل کا تو قتل کی گئیں ۔
کہا مالک نے جو شخص جادو جانتا ہے اور اس کو کام میں لاتا……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب دیتوں کے بیان میں – حدیث 1450

کہا مالک نے ایک شخص نے دوسرے کو لکڑی سے مار ڈالا عبدالملک بن مروان نے قاتل کو ولی مقتول کے حوالے کیا اس نے بھی اس کو لکڑی سے مار ڈالا۔
کہا مالک نے ہمارے نزدیک یہ حکم اتفاقی ہے کہ اگر کوئی شخص کسی کو……

View Hadith