موطا امام مالک – جلد اول – کتاب رہن کے بیان میں یعنی گروی رکھنے کے بیان میں – حدیث 1348

ثور بن زید ویلی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو زمین یا مکان جاہلیت کے زمانے میں تقسیم ہو چکا ہے وہ اسی طور پر رہیگا البتہ جو مکان یا زمین اسلام کے زمانے تک تقسیم نہیں ہوئی……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب رہن کے بیان میں یعنی گروی رکھنے کے بیان میں – حدیث 1349

حرام بن سعد محیصہ سے روایت ہے کہ براء بن عازب کا اونٹ ایک باغ میں چلا گیا اور نقصان کیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم کیا کہ باغ کی حفاظت دن کو باغ والے کے ذمے پر ہے البتہ اگر رات کو کسی کا جانور……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب رہن کے بیان میں یعنی گروی رکھنے کے بیان میں – حدیث 1350

یحیی بن عبدالرحمن بن حاطب سے روایت ہے کہ غلاموں نے ایک شخص کا اونٹ چرا کر کاٹ ڈالا جب یہ مقدمہ حضرت عمر کے پاس گیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کثیر بن صلت سے کہا ان غلاموں کا ہاتھ کاٹ ڈال پھر حاطب سے کہا……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب رہن کے بیان میں یعنی گروی رکھنے کے بیان میں – حدیث 1351

کہا مالک نے جو کسی کے جانور کو نقصان پہنچائے تو نقصان کی وجہ سے جس قدر قیمت اس کی کم ہوجائے اس کا تاوان دینا ہوا ۔
کہا مالک نے ایک اونٹ حملہ کرے کسی آدمی پر اور وہ آدمی اپنی جان کو خوف کرکے اس کو مار……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب رہن کے بیان میں یعنی گروی رکھنے کے بیان میں – حدیث 1352

کہا مالک نے اگر کسی نے اپنا کپڑا رنگریز کو رنگنے کو دیا اس نے رنگا اب کپڑے والا یہ کہے میں نے تجھ سے یہ رنگ نہیں کہا تھا اور رنگریز کہے تو نے یہی رنگ کہا تھا تو رنگریز کا قول قسم سے مقبول ہوگا ایسا ہی……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب رہن کے بیان میں یعنی گروی رکھنے کے بیان میں – حدیث 1353

کہا مالک نے ایک شخص نے اپنے ذمے پر جو قرض ہے اس کو اپنے ایک قرض دار پر اتاردیا قرض خواہ کی رضامندی سے اب وہ قرض دار مفلس ہوگیا یا بے جائداد مرگیا تو قرض خواہ پھر اس سے مطالبہ نہیں کرسکتا۔ ہمارے نزدیک……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب رہن کے بیان میں یعنی گروی رکھنے کے بیان میں – حدیث 1354

کہا مالک نے جب کوئی شخص کپڑا خریدے اور اس میں عیب نکلے مثلا پھٹا ہوا ہو یا اور کچھ عیب بائع (بچنے والا) (بچنے والا) کے پاس کا ہو گواہوں کی گواہی سے یا بائع (بچنے والا) (بچنے والا) کے اقرار سے اب مشتری (خریدنے……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب رہن کے بیان میں یعنی گروی رکھنے کے بیان میں – حدیث 1355

نعمان بن بشیر سے رویات ہے کہ میرے باپ مجھ کو رسول اللہ کے پاس لے کر آئے اور کہا یا رسول اللہ میں نے اس بیٹے کو اپنا ایک غلام ہبہ کیا ہے رسول اللہ نے فرمایا کیا سب بیٹوں کو تو نے ایسا ہی غلام دیا بولا……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب رہن کے بیان میں یعنی گروی رکھنے کے بیان میں – حدیث 1356

حضرت ام المومنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ان کے باپ حضرت ابوبکر صدیق نے ان کو ہبہ کئے تھے کھجور کے درخت جن میں سے بیس وسق کھجور نکلتی تھی اپنے باغ مں سے جو غابہ میں تھے جب حضرت ابوبکر……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب رہن کے بیان میں یعنی گروی رکھنے کے بیان میں – حدیث 1357

عبدالرحمن بن عبدالقاری سے روایت ہے کہ حضرت عمر بن خطاب نے کہا کیا حال ہے لوگوں کا کہ ہبہ کرتے ہیں اپنے بیٹوں کو پھر روک لیتے ہیں اگر بیٹا مر جاتا ہے تو کہتے ہیں میرا مال میرے قبضے میں ہے کسی کو نہیں……

View Hadith