جامع ترمذی – جلد اول – نکاح کا بیان – حدیث 1088

احمد بن منیع، ہشیم، ابوبلج، محمد بن حاطب سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا حرام اور حلال کے درمیان فرق صرف دف بجانے اور آواز کا ہے۔ اس باب میں حضرت عائشہ، جابر، اور ربیع بنت……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – نکاح کا بیان – حدیث 1089

احمد بن منیع، یزید بن ہارون، عیسیٰ بن میمون، قاسم بن محمد، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم لوگ نکاح کی تشہیر کرو اسے مسجدوں میں کیا کرو اور……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – نکاح کا بیان – حدیث 1090

حمید بن مسعدہ، بصری، بشر بن مفضل، خالد بن ذکوان، حضرت ربیع بنت معوذ بن عفراء سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سہاگ کے بعد صبح میرے ہاں تشریف لائے اور بستر پر بیٹھے جہاں (خالد بن ذکوان)……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – نکاح کا بیان – حدیث 1091

قتیبہ، عبدالعزیز بن محمد، سہیل بن ابی صالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ جب کوئی آدمی نکاح کرتا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کو مبارک باد دیتے اس کے لئے یوں دعا فرماتے (……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – نکاح کا بیان – حدیث 1092

ابن ابی عمر، سفیان بن عیینہ، منصور، سالم بن ابی جعد، کریب، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی اپنی بیوی کے پاس جائے……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – نکاح کا بیان – حدیث 1093

بندار، یحیی بن سعید، سفیان، اسماعیل بن امیہ، عبداللہ بن عروہ، حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے شوال میں نکاح کیا پھر صحبت بھی شوال میں کی، حضرت عائشہ اپنی سہیلیوں……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – نکاح کا بیان – حدیث 1094

قتیبہ، حماد بن زید، ثابت، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ ایک دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عبدالرحمن بن عوف کے بدن یا کپڑوں پر زرد رنگ کا اثر دیکھا تو پوچھا یہ کیا ہے؟ عبدالرحمن……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – نکاح کا بیان – حدیث 1095

ابن ابی عمر، سفیان بن عیینہ، وائل بن داؤد، نوف، زہری، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صفیہ بنت حسی سے نکاح پر ستو اور کھجور سے ولیمہ کیا یہ حدیث……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – نکاح کا بیان – حدیث 1096

محمد بن یحیی، حمیدی، سفیان سے اسی کے مثل روایت کی گئی ہے لوگوں نے یہ حدیث ابن عیینہ انہوں نے زہری انہوں نے انس سے اور اس میں وائل کا ذکر نہیں کیا۔ وائل اپنے بیٹے نوف سے روایت کرتے ہیں سفیان بن عیینہ……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – نکاح کا بیان – حدیث 1097

محمد بن موسی، زیاد بن عبد اللہ، عطاء بن سائب، ابی عبدالرحمن، حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا پہلے دن کا کھانا واجب ہے دوسرے دن کا سنت ہے اور……

View Hadith