جامع ترمذی – جلد اول – نکاح کا بیان – حدیث 1108

قتیبہ بن سعید، مالک بن انس، عبد اللہ، نافع بن جبیر بن مطعم، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ بالغہ عورت اپنے نفس کی ولی سے زیادہ حقدار……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – نکاح کا بیان – حدیث 1109

قتیبہ، عبدالعزیز بن محمد بن عمر، ابی سلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یتیم لڑکی سے بھی نکاح کے لئے اس کی اجازت لی جائے اگر وہ خاموش رہے……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – نکاح کا بیان – حدیث 1110

قتیبہ، غندر، سعید بن ابی عروبہ، قتادہ، حسن، حضرت سمرہ بن جندب سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس عورت کے دو ولیوں نے اس کا دو جگہ پر نکاح کر دیا تو وہ ان دونوں میں سے پہلے……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – نکاح کا بیان – حدیث 1111

علی بن حجر، ولید بن مسلم، زہیر بن محمد، عبداللہ بن محمد بن عقیل، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اگر کوئی غلام اپنے مالک کی اجازت کے بغیر نکاح کرے……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – نکاح کا بیان – حدیث 1112

سعید بن یحیی بن سعید، ابن جریج، عبداللہ بن محمد بن عقیل، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو غلام اپنے مالک کی اجازت کے بغیر نکاح کرے وہ زانی ہے یہ حدیث……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – نکاح کا بیان – حدیث 1113

محمد بن بشار، یحیی بن سعید، عبدالرحمن بن مہدی، محمد بن جعفر، شعبہ، عاصم بن عبداللہ سے روایت ہے کہ میں نے عبداللہ بن عامر بن ربیعہ سے ان کے والد کے حوالے سے سنا کہ قبیلہ بنوفزارہ کی ایک عورت نے دو جوتیاں……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – نکاح کا بیان – حدیث 1114

حسن بن علی، اسحاق بن عیسی، عبداللہ بن نافع، مالک بن انس، ابی حازم بن دینار، حضرت سہل بن ساعدی سے روایت ہے کہ ایک عورت نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اور عرض کیا میں نے خود کو……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – نکاح کا بیان – حدیث 1115

ابن ابی عمر، سفیان بن عیینہ، ایوب، ابن سیرین، عمر بن خطاب ابوعجفاء سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ عمر بن خطاب نے فرمایا خبردار عورتوں کا مہر زیادہ نہ بڑھاؤ اگر یہ دنیا میں باعث عزت اور اللہ کے ہاں……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – نکاح کا بیان – حدیث 1116

قتیبہ، ابوعوانہ، قتادہ، عبدالعزیز، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صفیہ کو آزاد کیا اور ان کی آزادی کو ہی ان کا مہر مقرر کیا۔ اس باب میں حضرت صفیہ……

View Hadith

جامع ترمذی – جلد اول – نکاح کا بیان – حدیث 1117

ہناد، علی بن مسہر، فضل بن یزید، شعبی، ابی بردہ، ابی موسیٰ حضرت ابوہریرہ اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تین آدمیوں کو دوہرا ثواب دیا جائے گا، وہ غلام جس نے……

View Hadith