مشکوۃ شریف – جلد دوم – احرام باندھنے اور لبیک کہنے کا بیان – حدیث 1092

حضرت خلاد بن سائب اپنے والد مکرم سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ۔ میرے پاس جبرائیل آئے اور مجھے یہ امر کیا کہ میں اپنے صحابہ کو اس بات کا حکم دوں کہ وہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – احرام باندھنے اور لبیک کہنے کا بیان – حدیث 1093

حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب کوئی بھی مسلمان لبیک کہتا ہے تو اس کے دائیں اور بائیں کی ہر چیز خواہ وہ پتھر ہو یا درخت اور یا ڈھیلے سب……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – احرام باندھنے اور لبیک کہنے کا بیان – حدیث 1094

حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (احرام باندھتے وقت) ذوالحلیفہ میں دو رکعت نماز پڑھتے اور پھر جب ذوالحلیفہ کی مسجد کے قریب اونٹنی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – احرام باندھنے اور لبیک کہنے کا بیان – حدیث 1095

حضرت عمارہ بن خزیمہ بن ثابت اپنے والد مکرم حضرت خزیمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب تلبیہ (یعی لبیک کہنے ) سے فارغ ہوتے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – احرام باندھنے اور لبیک کہنے کا بیان – حدیث 1096

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جب حج کا ارادہ کیا تو لوگوں کو خبردار کیا (یعنی اعلان کرایا) چنانچہ لوگ جمع ہو گئے اور پھر جب بیداء کے میدان میں پہنچے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – احرام باندھنے اور لبیک کہنے کا بیان – حدیث 1097

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ مشرک لوگ جب تلبیہ کہتے اور یہ کلمات ادا کرتے لبیک لا شریک لک (حاضر ہیں تیری خدمت میں، تیرا کوئی شریک نہیں) تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے……

View Hadith