مشکوۃ شریف – جلد دوم – صدقہ کی فضیلت کا بیان – حدیث 416

حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ جو شخص دودھ کا جانور عاریۃ دے یا چاندی (یعنی روپیہ وغیرہ) قرض دے یا کسی راستہ بھولے ہوئے اور اندھے کو کوچہ و راستہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – صدقہ کی فضیلت کا بیان – حدیث 417

حضرت ابوجری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہ جن کا نام جابر بن سلیم ہے کہتے ہیں کہ جب میں مدینہ آیا تو میں ایک شخص کو دیکھا کہ لوگ ان کی عقل پر بھروسہ کرتے ہیں (یعنی ان کے کہنے پر لوگ عمل کرتے ہیں، چنانچہ خود راوی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – صدقہ کی فضیلت کا بیان – حدیث 418

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روای ہیں کہ ایک مرتبہ صحابہ نے یا اہل بیت نے ایک بکری ذبح کی، جب اس کا گوشت تقسیم ہو چکا تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اس میں سے کیا باقی رہ گیا ہے؟ حضرت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – صدقہ کی فضیلت کا بیان – حدیث 419

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جو مسلمان کسی دوسرے مسلمان کو کپڑا یعنی پاجامہ کرتہ اور چادر وغیرہ پہناتا ہے تو……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – صدقہ کی فضیلت کا بیان – حدیث 420

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ بطریق مرفوع نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تین شخص ایسے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ دوست رکھتا ہے ایک تو وہ شخص جو رات کے وقت کھڑا ہوتا ہے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – صدقہ کی فضیلت کا بیان – حدیث 421

حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تین شخص ایسے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ دوست رکھتا ہے اور تین شخص ایسے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ دشمن رکھتا ہے چنانچہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – صدقہ کی فضیلت کا بیان – حدیث 422

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ جب اللہ تعالیٰ نے زمین پیدا کی تو وہ ہلنے لگی پھر اللہ تعالیٰ نے پہاڑوں کو پیدا فرما کر انہیں زمین پر کھڑا کیا۔……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – صدقہ کی فضیلت کا بیان – حدیث 423

حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ۔ جو مسلمان بندہ اپنے ہر مال میں سے دو دو چیزیں اللہ کی راہ میں خرچ کرے تو بہشت کے تمام دربان اس کا استقبال کریں گے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – صدقہ کی فضیلت کا بیان – حدیث 424

حضرت مرثد بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعض صحابہ نے مجھ سے یہ حدیث بیان کی کہ انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا قیامت کے دن مومن……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – صدقہ کی فضیلت کا بیان – حدیث 425

حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص عاشورہ کے دن اپنے اہل و عیال کے خرچ میں وسعت اختیار کرے تو اللہ تعالیٰ سارے سال اس کے مال و زر میں وسعت……

View Hadith