مسدد، یحیی ، عبیداللہ ، خبیب بن عبدالرحمن، حفص بن عاصم حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میرے گھر اور میرے منبر کے درمیان……
جلد اول
صحیح بخاری – جلد اول – نماز قصر کا بیان – حدیث 1142
ابوالولید، شعبہ، عبدالملک، قزعہ زیاد کے زاد کردہ غلام بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے چار باتیں بیان کرتے ہوئے سنا جو مجھ کو بہت اچھی……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز قصر کا بیان – حدیث 1143
عبداللہ بن یوسف، مالک، مخرمہ بن سلیمان، کریب، ابن عباس کے آزاد کردہ غلام نے عبداللہ بن عباس کے متعلق روایت کیا کہ انہوں نے اپنی خالہ ام المومنین حضرت میمونہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس رات گزاری،……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز قصر کا بیان – حدیث 1144
ابن نمیر، ابن فضیل، اعمش، ابراہیم، علقمہ، عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نماز کی حالت میں سلام کرتے تھے تو آپ صلی اللہ……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز قصر کا بیان – حدیث 1145
ابن نمیر، اسحاق بن منصور، ہریم بن سفیان، اعمش ابراہیم، علقمہ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور وہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس کے مثل روایت کرتے ہیں۔……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز قصر کا بیان – حدیث 1146
ابراہیم بن موسی، عیسیٰ اسماعیل، حارث بن شبیل، ابن عمرو شیبانی سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ مجھ سے زید بن ارقم رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں نماز……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز قصر کا بیان – حدیث 1147
عبداللہ بن مسلمہ، عبدالعزیز بن ابی حازم اپنے والد سے اور وہ سہل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بنی عمرو بن عوف سے صلح کی گفتگو کرنے نکلے اور……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز قصر کا بیان – حدیث 1148
عمرو بن عیسیٰ، ابوعبدالصمد عبدالعزیز بن عبدالصمد، حصین بن عبدالرحمن، ابووائل، عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ہم لوگ نماز میں التحیات پڑھتے تھے اور نام……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز قصر کا بیان – حدیث 1149
علی بن عبداللہ ، سفیان، زہری، ابوسلمہ، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ مردوں کیلئے تسبیح ہے اور عورتوں کیلئے تالی بجانا ہے۔……
صحیح بخاری – جلد اول – نماز قصر کا بیان – حدیث 1150
یحیی ، وکیع، سفیان، ابوحازم ، سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مردوں کیلئے تسبیح اور عورتوں کیلئے تالی بجانا ہے۔……
