ابن مقاتل، عبداللہ ، شعبہ، سعد بن ابراہیم اپنے والد ابراہیم سے روایت کرتے ہیں کہ عبدالرحمن بن عوف کے پاس کھانا لایا گیا اور وہ روزہ دار تھے تو کہا کہ مصعب بن عمیر شہید ہوگئے اور وہ مجھ سے بہتر تھے،……
جلد اول
صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1222
عمر بن حفص بن غیاث، حفص بن غیاث، اعمش، شفیق، خباب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ہم لوگوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہجرت کی، اس سے مقصد صرف اللہ کی رضا تھی ہمارا اجر اللہ کے ذمہ واجب……
صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1223
عبداللہ بن مسلمہ، ابن ابی حازم اپنے والد سے اور سہل سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بردہ لے کر آئی جو بنا ہوا تھا اور اس میں حاشیہ تھا تم جانتے ہو کہ بردہ کیا چیز ہے؟ لوگوں نے کہا……
صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1224
قبیصہ بن عقبہ، سفیان، خالد، ام ہذیل، ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں۔ ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے کہا کہ ہم لوگوں کو جنازوں کے پیچھے جانے سے روکا گیا اور ہم پر ضروری خیال نہیں کیا……
صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1225
مسدد، بشر بن مفضل، سلمہ بن علقمہ، محمد بن سیرین سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا ایک لڑکا وفات پا گیا جب تیسرا دن آیا تو زردی منگوائی اور اس کے بدن پر ملا اور کہا……
صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1226
حمیدی، سفیان، ایوب بن موسی، حمید بن نافع، زینت بن ابی سلمہ سے روایت کرتے ہیں کہ زینب نے بیان کیا کہ جب شام سے ابوسفیان کی موت کی خبر آئی تو ام حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے تیسرے دن زردی منگوائی اور……
صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1227
اسمعیل، مالک، عبداللہ بن ابی بکر، محمد بن عمر بن حزم حمید بن نافع، زینب بنت ابی سلمہ سے روایت کرتے ہیں زینب نے بیان کیا کہ میں ام حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا زوجہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پہنچی……
صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1228
آدم، شعبہ، ثابت، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک عورت کے پاس سے گزرے جو قبر پر رو رہی تھی، تو آپ نے فرمایا کہ اللہ سے ڈرو اور صبر کرو،……
صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1229
عبدان و محمد، عبداللہ ، عاصم بن سلیمان، ابوعثمان، اسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک صاحبزادی نے آپ کو کہلا بھیجا کہ میرا ایک لڑکا وفات پا گیا……
صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1230
عبداللہ بن محمد، ابوعامر، فلیج بن سلیمان، ہلال بن علی، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں۔ انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ ہم لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک صاحبزادی……
