صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1251

قتیبہ بن سعید، لیث، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ، عامربن ربیعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ نے فرمایا: کہ جب تم میں سے کوئی شخص جنازہ دیکھے تو کھڑا ہوجائے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1252

احمد بن یونس، ابن ابی ذئب، سعید مقبری اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ہم ایک جنازے میں شریک تھے تو ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے مروان کا ہاتھ پکڑا اور دونوں جنازہ رکھے جانے سے پہلے بیٹھ گئے تو ابوسعید……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1253

مسلم بن ابراہیم، ہشام، یحیی، ابوسلمہ، ابوسعید خدری، رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ جب تم جنازہ کو دیکھو تو کھڑے ہو جاؤ اور جو شخص جنازہ کے ساتھ جائے اور……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1254

معاذ بن فضالہ، ہشام، یحیی، عبداللہ بن مقسم، جابر بن عبداللہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ہمارے پاس سے ایک جنازہ گزرا اس کیلئے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوئے ہم بھی آپ کے ساتھ کھڑے ہوئے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1255

آدم، شعبہ، عمرو بن مرہ، عبدالرحمن بن ابی لیلی سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ سعد بن حنیف اور قیس بن سعد قادسیہ میں بیٹھے ہوئے تھے، تو ان دونوں کے پاس سے ایک جنازہ گزرا تو دونوں کھڑے ہو گئے ان……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1256

عبدالعزیز بن عبداللہ ، لیث، سعید مقبری اپنے والد سے وہ ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب جنازہ رکھا جاتا ہے اور مرد اپنے کندھوں پر اٹھاتے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1257

علی بن عبداللہ ، سفیان، زہری، سعید بن مسیب ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا جنازہ لے جانے میں جلدی کرو اگر وہ نیکوکار ہے تو بہتر چیز ہے جسے تم آگے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1258

عبداللہ بن یوسف، لیث، سعید اپنے والد سے وہ ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ جب جنازہ رکھ دیا جائے اور لوگ اس کو اپنی گردنوں پر اٹھاتے ہیں اگر……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1259

مسدد، ابوعوانہ، قتادہ، عطاء جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نجاشی پر نماز غائبانہ پڑھی، تو میں دوسری یا تیسری صف میں تھ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1260

مسدد، یزید بن زریع، معمر، زہری، سعید، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ساتھیوں کو نجاشی کی موت کی خبر سنائی پھر آگے بڑھے تو لوگوں نے آپ کے پیچھے……

View Hadith