مسدد، یزید بن زریع، خالد، ابوقلابہ، ثابت بن ضحاک، نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے اسلام کے علاوہ کسی اور ملت کی قسم جھوٹ اور جان بوجھ کر کھائی، تو……
جلد اول
صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1302
ابو الیمان، شعیب، ابوزناد، اعرج، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو اپنے آپ کو گلا گھونٹ کر مارتا ہے وہ جہنم میں اپنے آپ کو گلا گھونٹ کر مارتا……
صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1303
یحیی بن بکیر، لیث، عقیل، ابن شہاب، عبیداللہ بن عبداللہ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما عمربن خطاب، رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ جب عبداللہ بن ابی سلول مرا تو اس کے لئے رسول اللہ صلی اللہ……
صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1304
آدم، شعبہ، عبدالعزیز بن صہیب، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں ان کو کہتے ہوئے سنا کہ لوگ ایک جنازے کے پاس سے گزرے تو اس کو ذکر خیر کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا واجب ہوگئی……
صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1305
عفان بن مسلم، داؤد بن ابی الفرات، عبداللہ بن بریدہ، ابوالاسود سے روایت کرتے ہیں کہ میں مدینہ آیا اور وہاں ایک بیماری پیدا ہوگئی تھی۔ میں عمربن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس بیٹھا ہوا تھا ان کے پاس……
صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1306
حفص بن عمرو، شعبہ، علقمہ بن مرثد، سعد بن عبادہ، براء بن عازب، نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں۔ آپ نے فرمایا کہ جب مومن اپنی قبر میں بٹھلایا جاتا ہے تو اس کے پاس فرشتہ بھیجا جاتا ہے پھر وہ گواہی……
صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1307
محمد بن بشار، غندر، شعبہ نے اس حدیث کو روایت کیا ہے اور اس زیادتی کے ساتھ کہ يُثَبِّتُ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا عذاب قبر کے متعلق نازل ہوئی ہے۔……
صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1308
علی بن عبداللہ ، یعقوب بن ابراہیم، ابراہیم، صالح، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کنویں میں جھانکا (جہاں بدر کے مقتول مشرکین) پڑے تھے آپ نے فرمایا……
صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1309
عبداللہ بن محمد، سفیان، ہشام بن عمرو، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ اب جان لیں گے کہ جو میں کہتا تھا وہ حق ہے اور اللہ……
صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1310
عبدان، ابوعبدان، شعبہ، اشعث اپنے والد سے وہ مسروق سے اور مسروق، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ایک یہودی عورت میرے پاس آئی اور عذاب قبر کا تذکرہ کیا اور ان……
