صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1502

اسماعیل، مالک، ح ، عبداللہ بن یوسف، مالک، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ زوجہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں۔ حضرت حفصہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا کہ یا رسول……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1503

آدم، شعبہ، ابوجمرہ نصر بن عمران ضبعی سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے تمتع کیا، تو مجھے کچھ لوگوں نے منع کیا، میں نے ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے پوچھا تو انہوں نے مجھے تمتع کا حکم دیا۔ میں نے خواب……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1504

ابونعیم، ابوشہاب نے کہا کہ میں مکہ میں عمرہ کا احرام باندھ کر آیا تو یوم ترویہ سے تین دن پہلے پہنچا، مکہ کے چند لوگوں نے کہا کہ اب تیرا حج مکی ہوجائے گا، میں عطاء کے پاس مسئلہ پوچھنے گیا تو انہوں نے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1505

قتیبہ بن سعید، حجاج بن محمد اعور، شعبہ، عمرو بن مرہ، سعید بن مسیب سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے درمیان حج تمتع کے متعلق اختلاف ہوا، جب کہ وہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1506

مسدد، حماد بن زید، ایوب، مجاہد، جابر بن عبداللہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ آئے اور ہم لوگ کہہ رہے تھے، لبیک بالحج، آپ نے ہم کو حکم دیا (کہ عمرہ بنالیں)……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1507

موسی بن اسماعیل، ہمام، قتادہ، مطرف، عمران، بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں۔ انہوں نے بیان کیا کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں تمتع کیا اور قرآن کی آیت نازل ہوئی لیکن……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1508

ابومعشر براء، عثمان بن غیاث، عکرمہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے متعہ کے متعلق پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ حجۃ الوداع میں مہاجرین وانصار اور……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1509

یعقوب بن ابراہیم، ابن علیہ، ایوب، نافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ جب حرم کے قریب پہنچتے تو تلبیہ موقوف کر دیتے، پھر ذی طوی میں رات بھر رہتے،……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1510

مسدد، یحیی، عبیداللہ ، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے طوی میں رات گزاری، جب صبح ہوگئی تو مکہ میں داخل ہوئے اور ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1511

ابراہیم بن منذر، معن، مالک، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں۔ انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں تثنیۃ العلیا سے داخل ہوتے اور تثنیۃ السفلی سے خارج ہوتے تھے۔……

View Hadith