عمروبن علی، یحیی بن سعید، عبیداللہ بن اخنس، ابن ابی ملیکہ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ گویا میں اس سیاہ آدمی……
جلد اول
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1533
یحیی بن بکیر، لیث، یونس، ابن شہاب، سعید بن مسیب حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کعبہ کو دو چھوٹی پنڈلیوں والا……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1534
محمد بن کثیر، سفیان، اعمش، ابراہیم، عابس بن ربیعہ، حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ وہ حجر اسود کے پاس آئے اور اس کو بوسہ دیا پھر فرمایا کہ کہ میں جانتا ہوں کہ تو ایک پتھر ہے نہ تو……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1535
قتیبہ بن سعید، لیث، ابن شہاب، سالم، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور اسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور بلال رضی اللہ تعالیٰ……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1536
احمد بن محمد، عبداللہ ، موسیٰ بن عقبہ، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ جب کعبہ میں ہوتے تو سامنے چلتے اور دروازہ کی طرف ان کی پیٹھ ہوتی اور وہ چلتے……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1537
مسدد، خالد بن عبداللہ ، اسماعیل بن ابی خالد، عبداللہ ابی اوفیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عمرہ کیا تو خانہ کعبہ کا طواف کیا اور مقام ابراہیم کے پیچھے……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1538
ابومعمر، عبدالوارث، ایوب، عکرمہ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب کعبہ کے پاس آئے تو اندر جانے سے انکار کردیا اور اس میں بت رکھے ہوئے تھے۔ ان کے نکالنے……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1539
سلیمان بن حرب، حماد بن زید، ایوب، سعید بن جبیر، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ مکہ میں آئے تو مشرکین کہنے لگے کہ……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1540
اصبغ، ابن وہب، یونس، زہری، سالم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں۔ انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب مکہ معظمہ آتے تو پہلے طواف میں حجر اسود کا بوسہ دیتے اور سات پھیروں میں سے تین پھیروں……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1541
محمد، شریح بن نعمان، فلیح، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم تین پھیروں میں دوڑ کر چلے اور چار پھیروں میں حج و عمرہ میں معمولی چال……
