صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1572

یعقوب بن ابراہیم، ابن علیہ، ایوب، نافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے بیٹے عبداللہ بن عبداللہ کے پاس آئے اور ان کی سواری ان کے گھر میں تھی اور فرمایا کہ مجھے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1573

قتیبہ بن سعید، لیث، نافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حج کا ارادہ کیا، جس سال حجاج، ابن زبیر کے ساتھ جنگ کے ارادے سے آیا تھا ، تو ان سے کہا گیا کہ اس سال لوگوں……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1574

احمد بن عیسی، ابن وہب، عمر بن حارث، محمد بن عبدالرحمن بن نوفل قریشی سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے عروہ بن زبیر سے پوچھا اور کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حج کیا اور مجھ سے حضرت عائشہ رضی اللہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1575

ابوالیمان، شعیب، زہری، عروہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں۔ عروہ نے بیان کیا کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا کہ اللہ تعالیٰ کے قول (إِاِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ مِنْ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1576

محمد بن عبید، عیسیٰ بن یونس، عبیداللہ بن عمر، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں۔ انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب طواف کرتے تو پہلے تین طواف میں دوڑتے اور چار……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1577

علی بن عبداللہ ، عمر بن دینار سے روایت کرتے ہیں، عمرو بن دینار نے بیان کیا کہ ہم نے عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس کے متعلق پوچھا کہ جس نے عمرہ میں خانہ کعبہ کا طواف کیا اور صفا اور مروہ کا طواف نہیں……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1578

مکی بن ابراہیم، ابن جریج، عمروبن دینار، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ کی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ تشریف لائے تو خانہ کعبہ کا طواف کیا، پھر دو رکعت نماز پڑھی، پھر صفا و مروہ کے درمیان……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1579

احمد بن محمد، عبداللہ ، عاصم بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا کہ آپ صفا اور مروہ کے درمیان سعی کو ناپسند کرتے ہیں؟ انہوں نے کہا کہ ہاں، اس لئے کہ یہ جاہلیت کے شعائر میں……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1580

علی بن عبداللہ ، عمر بن دینار سے روایت کرتے ہیں، عمرو بن دینار نے بیان کیا کہ ہم نے عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس کے متعلق پوچھا کہ جس نے عمرہ میں خانہ کعبہ کا طواف کیا اور صفا اور مروہ کا طواف نہیں……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1581

عبداللہ بن یوسف، مالک، عبدالرحمن بن قاسم اپنے والد سے وہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں۔ انہوں نے بیان کیا کہ میں اس حال میں مکہ آئی کہ میں حائضہ تھی اور میں نے خانہ کعبہ کا طواف……

View Hadith